Premium Only Content
خطبہ جمعہ/ با معنٰی مشاورت کی اساس پر طے شدہ فیصلوں کے نفاذ کی اہمیت /مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
با معنٰی مشاورت کی اساس پر طے شدہ فیصلوں کے نفاذ کی اہمیت
خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ
مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: ۱۶؍ رجب المرجب ۱۴۴۳ھ / 18؍ فروری 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما مرکزی آیاتِ قرآنیہ
1۔ طَاعَۃٌ وَّ قَوۡلٌ مَّعۡرُوۡفٌ ۟ فَاِذَا عَزَمَ الۡاَمۡرُ ۟ فَلَوۡ صَدَقُوا اللّٰہَ لَکَانَ خَیۡرًا لَّہُمۡ
(47 - محمد: 21)
ترجمہ: "حکم ماننا ہے، اور بھلی بات کہنی ہے، پھر جب تاکید ہو کام کی تو اگر سچے رہیں اللہ سے تو ان کا بھلا ہے".
2۔ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ وَ اُولِی الۡاَمۡرِ مِنۡکُمۡ ۚ
(4 - النساء: 59)
ترجمہ: "اے ایمان والو ! حکم مانو اللہ کا اور حکم مانو رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا اور حاکموں کا جو تم میں سے ہوں".
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ اجتماعی معاملات میں نبوی تعلیمات سے اِنحراف کا اَلمیہ
✔️ عقل و شعور کی بنیاد پر آزادانہ رائے سازی کی اہمیت
✔️ آزادانہ رائے سازی کو اجتماعی مشاورت اور تبادلۂ خیالات میں ہم آہنگ کرنے کی ضرورت واہمیت
✔️ مشاورت کے نتیجے میں اجتماعی فیصلوں کو بروئے کار لانے کے لیے با اختیار نظم کی ضرورت
✔️ عالمی استعماری نظام کا حربہ؛ قوموں پر اپنی جبری پالیسیوں کا نفاذ
✔️ ریاستِ مدینہ کے تناظر میں آزاد قومی ریاست کے تقاضے
✔️ نظامِ عدل کے قیام کے بعد ’’اُولِی الأمر‘‘ کے ساتھ ’’سمع و طاعت‘‘ کا تعلق
✔️ ریاست اور انتظامی ادارہ (اتھارٹی) قائم کرنے کا دینی فریضہ
✔️ ’’عزم‘‘ کیا ہے؟ اس کی تعریف، تصور اور حقیقت
✔️ آں حضرت ﷺ کو مشاورت کا الٰہی حکم (امام ابوبکر جصاصؒ کی رہنمائی)
✔️ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا عدل پر مبنی یادگار رہنما فیصلہ
✔️ ریاستی نظام کو زکوٰۃ دینے سے انکار کے بعد قتال کی حکمتِ عملی پر حضرت ابو بکرؓ وحضرت عمرؓ کا تبادلۂ خیالات
✔️ حضرت عمر فاروقؓ کی حکومت کا نظم ونسق
✔️ نوآبادیاتی دور میں سامراجی حکومتوں کا اپنے طے کردہ معاہدات سے اِنحراف
✔️ 1947ء کے بعد سے آج تک کے ملکی قوانین؛ ایک بازیچۂ اَطفال
✔️ ’’اُولِی الأمر‘‘ کی غلط تشریح کے ذریعے گروہی مقاصد کے حصول کی مفاد پرست سوچ
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
4:26
GreenMan Studio
1 day agoGREENMANS STOCKING STUFFERS 5 – GREENMAN AI
4.45K5 -
5:00
SethDrums
4 days ago $6.01 earnedStaind – It's Been Awhile if it was 1980s
62.8K13 -
20:18
itsSeanDaniel
2 days agoCandace Owens CALLED OUT by Piers Morgan, So She FIRES BACK
18.1K14 -
4:57:14
Akademiks
12 hours ago21 Savage Wants Young Thug, Wham & Gunna to SQUASH IT! Future Sneak Dissing? Jim Jones Pays 50 Cent?
391K13 -
6:01:38
Right Side Broadcasting Network
2 days agoLIVE: President Trump to Deliver Remarks in Rocky Mount, NC - 12/19/25
148K59 -
3:24:48
VapinGamers
11 hours ago $46.66 earnedDestiny 2 - Dungeons and Loot with Friends - !rumbot !music
113K1 -
2:07:44
TimcastIRL
11 hours agoTrump's Secret Plan To Make Charlie Kirk VP, America Fest IN CIVIL WAR | Timcast IRL
240K225 -
4:09:13
I_Came_With_Fire_Podcast
20 hours agoLive Fire: Christmas Special
57.7K9 -
46:26
Sarah Westall
14 hours agoWhat’s Behind the Silver Surge? Large Institutions Cashing In w/ Andy Schectman
54.8K4 -
6:42:10
Turning Point USA
19 hours agoLIVE NOW: AMFEST DAY 2 - VIVEK, JACK POSOBIEC, MEGYN KELLY, ALEX CLARK AND MORE…
1.37M196