Premium Only Content
خطبہ جمعہ / قرآن فہمی میں اُسلوبِ حکمت کی ناگزیریت اور اس کے تقاضے /مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
خطبہ جمعۃ المبارک 31 دسمبر 2021ء
قرآن فہمی میں
اُسلوبِ حکمت کی ناگزیریت اور اس کے تقاضے
مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور
خطبے کی رہنما آیات قرآنی:
1۔ ترجمہ: "عنایت کرتا ہے سمجھ جس کسی کو چاہے، اور جس کو سمجھ ملی اس کو بڑی خوبی ملی، اور نصیحت وہی قبول کرتے ہیں جو عقل والے ہیں"۔ (2- البقرة: 269)
2۔ ترجمہ: "اے لوگوں تمہارے پاس پہنچ چکی تمہارے رب کی طرف سے سند، اور اُتاری ہم نے تم پر روشنی واضح" (4- النساء: 174)
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ علومِ نبوت کو درست تناظر میں سمجھنے اور اِدراک کی ضرورت
✔️ علومِ نبوت میں حکمت کا مقام و مرتبہ
✔️ اللہ تعالیٰ اور قرآن کی اہم صفت ’’الحکیم‘‘
✔️ حکمت کی تعریف اور حقیقی مفہوم
✔️ حکمت کی سماجی اور دینی اہمیت
✔️ قرآن فہمی کے لیے حکمت کی ضرورت و اہمیت
✔️ ختمِ نبوت کے بعد در پیش مسائل میں حکمت کا اَساسی کردار
✔️ تجدید کی اساس ؛ حکمت اور تجدُّد کی بنیاد ؛ کج فہمی
✔️ ’’النبوّۃ تحت الفطرۃ‘‘ کا ولی اللّٰہی نظریہ
✔️ رجعت پسند طبقوں کی بدفہمی کا پسِ منظر
✔️ حکمت کے تناظر میں بہیمیت (حیوانی تقاضے) کے لیے ’’روزہ‘‘ کے تریاق ہونے کی تمثیل کا جائزہ
✔️ احکامِ شریعت کی حکیمانہ تفہیم میں غلامی کے تصور کی رُکاوٹیں
✔️ شیخ سرہندیؒ کے تجدیدی کام کو سمجھنے کا ولی اللّٰہی اُسلوب
✔️ حکیمانہ ذوق پیدا کرنے کی مقصدیت اور ناگزیریت
✔️ حُبِّ رسول ﷺ اور حضرت شیخ الہندؒ کا دینی شعور
✔️ ادارہ رحیمیہ کے دورہ تفسیر قرآن کریم میں حکمت آمیز اسلوب کا اہتمام
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
3:01:15
OFFICIAL Jovan Hutton Pulitzer Rumble
10 hours agoWill We EVER Get Election Court Trials RIGHT? AND WIN?
33.9K2 -
12:07:39
GrimmHollywood
19 hours ago🔴LIVE • GRIMM HOLLYWOOD • GRIMMBAS • DAY 12 of 12 • THE FINAL DAY • FIRST TIME in DEAD SPACE •
92.6K13 -
11:20
MudandMunitions
18 hours ago10 Rounds MAX in New York… So Why NOT Carry 10mm or .45 ACP?
38K12 -
LIVE
Purrfect Music
5 days ago $25.40 earnedChristmas Classics by Tchaikovsky, Anderson, Vivaldi, Gruber, Beethoven… And More!
484 watching -
11:40
MattMorseTV
1 day ago $19.99 earnedThe Democrat NARRATIVE just IMPLODED.
69.1K114 -
19:08
DeVory Darkins
1 day agoDemocrat Mayor gets NIGHTMARE NEWS over immigration raids
74.5K212 -
1:55:02
freecastle
17 hours agoTAKE UP YOUR CROSS-We have REDEMPTION through HIS blood, forgiven trespasses according to HIS grace!
28.1K30 -
LIVE
Lofi Girl
3 years agolofi hip hop radio 📚 - beats to relax/study to
99 watching -
1:01:58
The Quartering
18 hours agoLiberals Humiliated Again, Drunk Democrat Debacle & Joe Rogan On Epstein
268K162 -
3:23:25
ZWOGs
16 hours ago🔴LIVE IN 1440p! -Christmas Eve Gaming! ARC Raiders and More! - Come Hang Out!
36.6K1