Premium Only Content
خطبہ جمعہ / نبوتِ محمدیہ ﷺ کی پانچ خصوصیات اور اُسوہ حسنہ کا حقیقی۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
خطبہ جمعۃ المبارک 22اکتوبر 2021ء
نبوتِ محمدیہ ﷺ کی پانچ خصوصیات
اور اُسوہ حسنہ کا حقیقی مفہوم"
مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور
خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی
ترجمہ: "ہم نے بھیجے ہیں اپنے رسول نشانیاں دے کر، اور اتاری ان کے ساتھ کتاب اور ترازو، تاکہ لوگ سیدھے رہیں انصاف پر"۔ (57- الحدید: 25)
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ ماہِ ربیع الاوّل کی سیرتِ مقدسہ سے نسبت
✔️ آپ ﷺ کی بعثت‘ انسانیت گیر ہے
✔️ آپ ﷺ کی نبوتِ عامہ کی پانچ خصوصیات
✔️ استحصال شدہ دولت میں نحوست کے اثرات ہوتے ہیں
✔️ مالِ غنیمت مظلوم / غلام قوموں کی آزادی میں خرچ ہوتا تھا
✔️ اُمتِ محمدیہ کے لیے پوری زمین کو مسجد بنانے کا مطلب اورحکمت
✔️ آپ ﷺ کی بعثت کا بنیادی ہدف اور مقصد
✔️ آپ ﷺ کی کشمکش سے بھری تیرہ سالہ مکی زندگی
✔️ آپ ﷺ کی نظامِ عدل کے لیے انقلابی جدوجہد
✔️ جنگِ بدر میں مکہ کی سیاسی طاقت کو شکست
✔️ جنگِ بدر کی فتح پر میدانِ جنگ میں آپ ﷺ کا اِرشاد
✔️ آپ ﷺ کی انقلابی جماعت کے خلاف رجعت پسند قوتوں کا اتحاد
✔️ غزوۂ خندق کے موقع پر آپ ﷺ کا قابلِ اتباع بے مثال بہادرانہ اقدام
✔️ اُسوۂ حسنہ کا حقیقی مفہوم اوراس کے اتباع کے تقاضے
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
w: www.rahimia.org
FB: @rahimiainstitute
-
58:24
LFA TV
7 hours agoTHE CREST REPORT LIVE ON LFA | 1.31.26 @1PM EST
26.5K6 -
20:37
Simply Bitcoin
7 hours ago $1.82 earnedRod Roudi Interview at Plan B El Salvador 2026
14.5K -
4:03:01
LFA TV
18 hours agoRUMBLE RUNDOWN with JEREMY HERRELL SHAWN FARASH 1.31.25 9AM
122K21 -
8:23:28
FyrBorne
9 hours ago🔴The Division Live Gameplay: Wrapping Up NYC, then off to Washington DC
25.4K2 -
1:22:29
I_Came_With_Fire_Podcast
12 hours agoKratos Built the Navy’s Unbeatable Unmanned Aircraft
22.1K1 -
29:57
Simply Bitcoin
7 hours ago $2.88 earnedTone Vays Interview at Plan B El Salvador 2026
59.3K2 -
42:55
Simply Bitcoin
7 hours ago $4.03 earnedJack Mallers Interview at Plan B El Salvador 2026
58.9K1 -
22:21
Stephen Gardner
20 hours ago🚨Trump Tried To WARN US!
39.7K118 -
50:56
X22 Report
6 hours agoMr & Mrs X - D’s[DS] Are Trying To Stop The Midterms,Playbook Known, Trump Will Show The Way - EP 24
57.8K53 -
21:46
TheGuySwann
7 hours ago $1.45 earnedLive From Plan-B El Salvador - Guest Jonathan Bier
19.2K