فَمَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَیْرًا یَّرَهٗوَ مَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا یَّرَهٗ

3 years ago
2

🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
ترجمۂ کنز الایمان

توجو ایک ذرّہ بھر بھلائی کرے اسے دیکھے گا۔اور جو ایک ذرّہ بھر برائی کرے اسے دیکھے گا۔
_________________________
ان شاء اللہ
اس کا حساب ہو گا ان ظالموں سے ہمارا ایمان ہے
ڈرو خدا سے ہوش کرو کچھ مکرو ریا سے کا م نہ لو
یا اسلام پہ چلنا سیکھو یا اسلام کا نام نہ لو

Loading comments...