Premium Only Content
خطبہ جمعہ/ منافقت اور فتنہ پروری کی سماجی وسیاسی منفیّتوں کے تناظر.../مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
منافقت اور فتنہ پروری کی سماجی وسیاسی منفیّتوں کے تناظر میں
مُلکی سیاسی صورتِ حال کا جائزہ
خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 11؍ شوال المکرم 1443ھ / 13؍ مئی 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی
لَقَدِ ٱبۡتَغَوُاْ ٱلۡفِتۡنَةَ مِن قَبۡلُ وَقَلَّبُواْ لَكَ ٱلۡأُمُورَ حَتَّىٰ جَآءَ ٱلۡحَقُّ وَظَهَرَ أَمۡرُ ٱللَّهِ وَهُمۡ كَٰرِهُونَ، وَمِنۡهُم مَّن يَقُولُ ٱئۡذَن لِّي وَلَا تَفۡتِنِّيٓۚ أَلَا فِي ٱلۡفِتۡنَةِ سَقَطُواْۗ وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمُحِيطَةُۢ بِٱلۡكَٰفِرِينَ۔ (9 - التوبہ : 48-49)
ترجمہ: "وہ تلاش کرتے رہے ہیں بگاڑ کی پہلے سے، اور الٹتے رہے تیرے کام، یہاں تک کہ آپہنچا سچا وعدہ اور غالب ہوا حکم اللہ کا اور وہ ناخوش ہی رہے۔ اور بعضے ان میں کہتے ہیں مجھ کو رخصت دے، اور گمراہی میں نہ ڈال، سنتا ہے! وہ تو گمراہی میں پڑچکے ہیں، اور بے شک دوزخ گھیر رہی ہے کافروں کو"۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ دینِ اسلام کا جامع تصورِ حیات اور سماجی مسائل
✔️ رسولِ اکرم ﷺ اور آپؐ کی جماعت کی جدوجہد کے ثمرات
✔️ رسولِ اکرم ﷺ کی حیثیت کے بارے میں امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا فکرانگیز نکتہ
✔️ خطبے کی رہنما آیات کا پسِ منظر اور تفسیر و تشریح
✔️ قرآن حکیم میں کافروں کی نسبت‘ منافقین کے رویوں کی زیادہ تفصیلات
✔️ اجتماعی مفاد کے خلاف منافقینِ مدینہ کے استعماری قوتوں سے رابطے
✔️ فتنہ اور فساد ؛ تعریف و مفہوم، اَثرات و نتائج اور باہم موازنہ
✔️ مذکورہ آیات میں منافقین کے تذکرے کے ذیل میں مولانا ابو الکلام آزاؒد کا لطیف نکتہ
✔️ منافقین کے تین رویوں کے نتائج اور موجودہ قومی سیاست کے اَحوال
✔️ فتنہ پروری کے منفی نتائج اور اَثرات
✔️ عہدِ زوال کے منافقین اور غداروں کی برصغیر میں فتنہ اَندازی
✔️ خوب صورت عنوانات کے ذریعے آزادی کی تحریکات کو پامال کرنے کے سامراجی حربے
✔️ ملک میں پچاس سال سے جمہوریت کے نام پر حکومتوں کی تبدیلی کا کھیل
✔️ انگریزی عہد میں قابضوں اور غاصبوں کے بجائے حریت پسندوں کے خلاف فتوے
✔️ موجودہ معاشرتی و سماجی حالات پر قرآنی حکمت و نظریے کے اِطلاق کی ضرورت و اہمیت
✔️ فتنہ پرور عناصر سے برأت اور اُن کی آلۂ کار ی سے اجتناب کی ضرورت
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
40:10
ZeeeMedia
14 hours agoWHO Just Planned the Next Pandemic: How Epstein is Connected | Daily Pulse Ep 188
7.98K22 -
39:02
Connor Tomlinson
21 hours agoThe Right Has a Young White Male Problem
2.74K4 -
14:29
VSOGunChannel
12 hours agoShould You Be Bulking Out Ammo Right Now?
2.88K4 -
0:29
WildCreatures
1 day ago $0.31 earnedPregnant jaguar with injured jaw hunts along riverbank
3.67K4 -
6:41
TheCrsFamily
20 hours agoVirginia's New Gun Law Is AWESOME
3.42K12 -
1:02:51
AcuityMedicalLaw
2 days agoThe Acuity Podcast Episode #6 - Politics/Culture - with Amy Hamm
3.12K2 -
LIVE
BEK TV
23 hours agoTrent Loos in the Morning - 2/03/2026
111 watching -
41:11
Coin Stories with Natalie Brunell
19 hours agoInside the Fed Wars: Danielle DiMartino Booth on Powell vs Trump
68.6K14 -
0:29
Gaming on Rumble
21 hours ago $2.52 earnedRumble Shorts Teaser Trailer
76.9K13 -
16:29
DeVory Darkins
1 day agoChicago Mayor makes FATAL MISTAKE by ordering Police to Investigate ICE Agents
33.9K190