Premium Only Content
خطبہ جمعہ/فرسودہ مذہب کی حامل دو جماعتوں کے فاسد رویوں کے بارے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
فرسودہ مذہب کی حامل دو جماعتوں کے فاسد رویوں کے بارے میں قرآن حکیم کی رہنمائی اور
موجودہ ملکی نظام کے کرداروں کا شعوری تجزیہ !
خطبہ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 29؍ ذوالحج 1443ھ / 29؍ جولائی 2022ء
بمقام: جامعہ خدیجۃُ الکبریٰ، بورے والا
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی
أَوَلَا يَعۡلَمُونَ أَنَّ ٱللَّهَ يَعۡلَمُ مَا يُسِرُّونَ وَمَا يُعۡلِنُونَ، وَمِنۡهُمۡ أُمِّيُّونَ لَا يَعۡلَمُونَ ٱلۡكِتَٰبَ إِلَّآ أَمَانِيَّ وَإِنۡ هُمۡ إِلَّا يَظُنُّونَ، فَوَيۡلٞ لِّلَّذِينَ يَكۡتُبُونَ ٱلۡكِتَٰبَ بِأَيۡدِيهِمۡ ثُمَّ يَقُولُونَ هَٰذَا مِنۡ عِندِ ٱللَّهِ لِيَشۡتَرُواْ بِهِۦ ثَمَنٗا قَلِيلٗاۖ فَوَيۡلٞ لَّهُم مِّمَّا كَتَبَتۡ أَيۡدِيهِمۡ وَوَيۡلٞ لَّهُم مِّمَّا يَكۡسِبُونَ. (2 - البقرہ: 77 تا 79)
ترجمہ: "کیا اتنا بھی نہیں جانتے کہ اللہ کو معلوم ہے جو کچھ چھپاتے ہیں اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں، اور بعض ان میں بے پڑھے ہیں کہ خبر نہیں رکھتے کتاب کی سوائے جھوٹی آرزوؤں کے اور ان کے پاس کچھ نہیں مگر خیالات، سو خرابی ہے ان کو جو لکھتے ہیں کتاب اپنے ہاتھ سے پھر کہہ دیتے ہیں یہ خدا کی طرف سے ہے، تاکہ لیویں اس پر تھوڑا سا مول، سو خرابی ہے ان کو اپنے ہاتھوں کے لکھے سے اور خرابی ہے ان کو اپنی اس کمائی سے".
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ قرآن حکیم؛ انسانیت کے غیر متبدل تقاضوں کی رہنما کتاب
✔️ انسانیت کی ترقی کے لیے مختلف استعداد کے رہنماؤں کی درجہ بندی
✔️ حضرت محمد ﷺ اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کی جامعیت میں مماثلت
✔️ قرآن حکیم اور تورات کا جامع پروگرام اور اس پر نظام کی تشکیل کے لیے قومیت و بین الاقوامیت کی درجہ بندی
✔️ قرآن حکیم میں یہود کی دو جماعتوں کا تذکرہ اور ان کے رویے
✔️ یہود کی پہلی جماعت اُمِّیُّون (عوام الناس) کی تین خصلتوں کا ذکر
✔️ اُمّی کی تعریف اور مفہوم، علم گمان اور ظن کا فرق اور اثرات و نتائج
✔️ حضرت محمد ﷺ کے لیے لفظ اُمّی کے استعمال کا معنی و مفہوم
✔️ زندگی کا حقیقی نصب العین‘ خواہش اور آرزو کے بجائے حقیقت پر استوار ہوتا ہے
✔️ اُمِّیُّون کے مقابلے میں یہود کی دوسری جماعت احبار (رہنما مذہبی طبقے) کا تذکرہ
✔️ ’’الکتاب‘‘؛ معنی و مفہوم اور امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا حقیقت افروز ارشاد
✔️ اجتماعی انسانی اقدار، جن پر ہر دور کی انسانیت متفق رہی ہے
✔️ یہود کا المیہ کہ ان کے علما اپنے مفاداتی بیانیے کو ’’فرمانِ الٰہی‘‘ بتاتے تھے
✔️ قرآن حکیم میں مذکور یہود کی دو جماعتوں کے رویوں کے تناظر میں آج کے حالات کا مطالعہ
✔️ عہدِ حاضر کے ’’اُمّیِّین‘‘ کے عملی نمونے اور اُن کے احوال
✔️ عہدِ حاضر میں اہلِ علم کی اکثریت کا المیہ اور آلہ کار کردار کی پرچھائیاں
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
3:04:49
Price of Reason
11 hours agoTrump wants Tim Walz to RESIGN! Welcome to Derry Finale! Song Sung Blue EARLY REVIEW! Lanterns WOKE?
196K10 -
11:47
Liberty Hangout
1 day agoAnti-Trump Beta FARTS On Me Instead of Debating
45.8K70 -
1:37:20
FreshandFit
7 hours agoShe’s Not Your Girl It’s Just Your Turn
49.7K7 -
5:26:18
Akademiks
9 hours agoEbro has MELTDOWN after Drake tells him to *** SLOWLY! Radio Over? NLE vs Youngboy part 805?
35.8K -
1:35:27
Inverted World Live
10 hours agoLost Satellites, Wild Horses, and 3i/Atlas
149K6 -
2:53:42
TimcastIRL
8 hours agoCandace Owens IMPLODES, Audience IN REVOLT, Claim SHES A CLONE Or GOT THE CALL | Timcast IRL
289K218 -
2:49:53
Barry Cunningham
8 hours agoLIVE BREAKING NEWS: President Trump Celebrates Hanukkah! And More News
68.2K13 -
1:29:40
Anthony Rogers
15 hours agoEpisode 394 - Isaac Butterfield
34.2K1 -
8:02
China Uncensored
14 hours agoChina Just Took The First Step Towards WAR
43.6K25 -
1:20:04
Flyover Conservatives
1 day agoWhy Did Jesus Really Come? It’s NOT What You Think - Pedro Adao | FOC Show
39.9K4