Premium Only Content
خطبہ جمعہ/ اسلام کے عادلانہ معاشی نظام کا استقلال و امتیاز اور۔۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
*اسلام کے عادلانہ معاشی نظام کا استقلال و امتیاز اور*
*استحصالی تجارتی نظریۂ زر کے نقصانات*
*خطبہ جمعۃ المبارک:*
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 7؍ جُمادی الاولیٰ 1444ھ / 2؍ دسمبر 2022ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*خطبہ کی رہنما آیاتِ قرآنی:*
*(1)* یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ ذَرُوْا مَا بَقِیَ مِنَ الرِّبٰۤوا اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ، فَاِنْ لَّمْ تَفْعَلُوْا فَاْذَنُوْا بِحَرْبٍ مِّنَ اللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ۔ (2 – البقرۃ : 278-279)
ترجمہ: ”اے ایمان والو ! ڈرو اللہ سے، اور چھوڑ دو جو کچھ باقی رہ گیا ہے سود، اگر تم کو یقین ہے اللہ کے فرمانے کا، پھر اگر نہیں چھوڑتے، تو تیار ہوجاؤ لڑنے کو اللہ سے اور اس کے رسول (ﷺ) سے“.
*(2)* هُوَ الَّذِیْۤ اَرْسَلَ رَسُوْلَهٗ بِالْهُدٰى وَ دِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْهِرَهٗ عَلَى الدِّیْنِ كُلِّهٖ، وَ لَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُوْنَ۔ (9 – التوبة : 33)
ترجمہ: ”اسی نے بھیجا اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر تاکہ اس کو غلبہ دے ہر دین پر اور اگرچہ برا مانیں مشرک“۔
*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
✔️ ارتفاقات اور اقترابات پر مبنی انبیا علیھم السلام کی جامع تعلیمات
✔️ عبادت و اِخبات میں عجز و انکسار کی تین حالتیں؛ قیام ،رکوع اور سجود
✔️ سیاست و معیشت کے اہم اور ممکنہ مراحل اور ان کا بنیادی نظام
✔️ کسی بھی نظام میں ظالمانہ طریقوں کا رواج ’’فساد فی الارض‘‘ کہلاتا ہے
✔️ ’’دینِ اسلام نے معیشت کا کوئی نظام نہیں دیا‘‘ ؛ سرمایہ دارانہ مغالطہ ہے
✔️ اسلام کے سیاسی و معاشی نظام کے حوالے سے رسمی مذہبی طبقوں کے تصورات
✔️ اسلام کا معاشی نظام‘ مروّجہ نظاموں (سرمایہ داری اور سوشلزم) کے لاحقوں و سابقوں کے بغیر مستقل نظام ہے
✔️ نظاموں کے مطالعے کے حوالے سے امام شاہ ولی اللّٰہ دہلویؒ کی شاہکار کتاب ’’حُجّۃُ اللّٰہ البالغہ‘‘ کی اہمیت
✔️ اسلام کے معاشی نظام کے بنیادی اُمور کا تجزیہ
✔️ اسلام کا معاشی نظام حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کی نظر میں
✔️ معاشی نظام میں زر کی پالیسی کی بنیادی اہمیت
✔️ مکہ مکرمہ کی تجارتی پالیسی کی اصل خرابی‘ ان کی سودی پالیسی میں مضمر تھی
✔️ تقویٰ کی تشریح میں حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللّٰہ کا ارشاد
✔️ سودی نظام کے خلاف اعلانِ جنگ کی آیتِ قرآنی کا شانِ نزول اور اس کی تشریح و تفسیر
✔️ نبی اکرم ﷺ کی طرف سے جاہلیت کے معاشی نظام کے خاتمے کا اعلان
✔️ اسلام کے معاشی نظام میں زر اور جنس کے درمیان توازن کا تصور
✔️ سرمایہ داری نظام کے تجارتی نظریۂ زر کے نقصانات
✔️ زر سے زر کا کمانا؛ سرمایہ دارانہ بینکاری نظام کا ایک خطرناک استحصالی حربہ
✔️ مروّجہ اسلامی بینکاری نظام میں ’’مضاربت و مرابحہ‘‘ کی فقہی اصطلاحات کا مسخ شدہ استعمال
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
Steven Crowder
3 hours ago🔴White Replacement is Real: But It's Much Bigger than You Think
26,285 watching -
2:01:41
The Dan Bongino Show
3 hours agoI'm Back (Ep. 2443) - 02/02/2026
1.27M2.03K -
LIVE
Dr Disrespect
1 hour ago🔴LIVE - DR DISRESPECT - ARC RAIDERS - VENATOR PROTOCOL
1,040 watching -
LIVE
Wendy Bell Radio
4 hours agoNo Way Out
5,685 watching -
LIVE
LFA TV
16 hours agoLIVE & BREAKING NEWS! | MONDAY 2/2/26
4,012 watching -
LIVE
The Mel K Show
1 hour agoMORNINGS WITH MEL K - 2-2-2026.Truth Tsunami Hits the Homeland
894 watching -
LIVE
The Shannon Joy Show
2 hours ago🔥SJ LIVE Feb 2 - Epstein Docs - Chaos As Cover Up? Epstein Docs Reveal Steve Bannon & Epstein Alliance.
299 watching -
LIVE
Trumpet Daily
1 hour agoTrumpet Daily LIVE | Feb. 3, 2026
209 watching -
LIVE
Daniel Davis Deep Dive
3 hours agoHigh Stakes Debate: Strike Iran or NOT? /Lt Col Daniel Davis
40 watching -
10:56
Clintonjaws
2 hours ago $0.81 earnedCrowd Roars as Bill Maher Puts MSNBC Host In His Place
5.01K14