Premium Only Content
خطبہ جمعہ/ *قرضوں کے عالمی استحصالی معاشی نظام کی تباہ کاریاں۔۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
*قرضوں کے عالمی استحصالی معاشی نظام کی تباہ کاریاں*
*اور اسلام کے عادلانہ معاشی نظام میں قرضِ حسنہ کا تصور*
*خطبہ جمعۃ المبارک:*
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 14؍ جُمادی الاولیٰ 1444ھ / 12؍ دسمبر 2022ء
*بمقام:* جامع مسجد، ماڈل ٹاؤن، -B بلاک، ملتان
*خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ:*
*آیت:* يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَاۡكُلُوا الرِّبٰٓوا اَضۡعَافًا مُّضٰعَفَةً ۖ وَاتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمۡ تُفۡلِحُوۡنَۚ ۞ (3- آلِ عمران: 130)
ترجمہ: "اے ایمان والو ! مت کھاؤ سود دُونے پر دُونا، اور ڈرو اللہ سے، تاکہ تمہارا بھلا ہو ".
*حدیثِ نبوی ﷺ :* عن عليّ ــ رضي الله عنه ــ يقول: قال رسول الله ﷺ : ”كُلُّ قرضٍ جَرّ منفعةً فهو الرّبا". (مسند الحارث، حدیث: 1440)
ترجمہ: حضرت علی رضی اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: "ہر وہ قرض جو فائدہ پہنچاتا ہے، سود ہے"۔
*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
✔️ مکمل اور جامع نظامِ حیات کا دینی تصور
✔️ اسلام میں انسان کی روحانی اور جسمانی تقاضوں کی تکمیل کا اہتمام
✔️ قیصر و کسریٰ کے بین الاقوامی اور اہلِ مکہ کے قومی نظامِ ظلم کی خرابیاں
✔️ سرمایہ پرست مال دار طبقوں کا غریب انسانوں کے ساتھ بدترین سلوک
✔️ ’’سورت الماعون‘‘ کا بنیادی موضوع؛ انسدادِ سرمایہ پرستی، متعلقہ آیات کا ترجمہ اور تشریح
✔️ ’’ماعون‘‘ کا مطلب و معنی، مفہوم اور تشریح
✔️ زکوٰۃ اور نماز کا قیام اور دونوں کی تکمیل کا باہمی تعلق
✔️ قرآن حکیم میں کمزور طبقوں کی حمایت اور سرمایہ پرست حکمران طبقے کی مذمت
✔️ مدینے کی ریاست کا سود سے پاک عادلانہ معاشی نظام
✔️ خطبے کی مرکزی آیت کا پسِ منظر اور تشریح و تفسیر
✔️ سود کی توضیح و تشریح؛ حدیثِ نبوی ﷺ کی روشنی میں
✔️ قرض خواہ کے لیے مقروض سے کسی بھی قسم کا فائدہ اُٹھانے کی شرعاً ممانعت
✔️ ضرورت مند کو قرضِ حسنہ دینے کا اجر اور فضائل
✔️ جاہلیتِ قدیمہ اور جاہلیتِ جدیدہ کے درمیان مماثلت
✔️ ایسٹ انڈیا کمپنی کا حربہ؛ ظالمانہ ٹیکس اور سودی قرضوں کا جال
✔️ نام نہاد آزادی کے عنوان سے ملکوں کو قرضوں میں جکڑنے کا عالمی نظام
✔️ پاکستان کو قرضوں کے نظام میں جکڑنے کی ہوش رُبا رُوداد
✔️ قرضوں کا عالمی استحصالی نظام اور آئی ایم ایف کا کردار
✔️ کھاتہ داروں کی بینک میں پڑی رقم قرض یا امانت، اور ’’اسلامی‘‘ بینکاری کے حیلے
✔️ عالمی استحصالی نظام میں اسلامی بینکاری کی پیوند کاری
✔️ علمائے اسلام اور دینی قوتوں کے کرنے کا اصل کام!
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
The Quartering
2 hours agoOPENING $2,000 WORTH OF POKEMON & MTG CARDS!
457 watching -
LIVE
The Jimmy Dore Show
3 hours agoChomsky Advised Epstein On How To Evade Charges! Dan Bongino’s EPIC Crashout! w/ Jesse Merl
10,073 watching -
LIVE
CBTstreams
1 hour agoULP / MADRAZO 💥 GTA Online 🚨 CAREER PROGRESS ⚡ CHALLENGES 🧨 Let’s Get It 🔥
37 watching -
LIVE
AttackRaidan
39 minutes ago🟣LIVE Goop and Gorbage | ARC Raiders #arcraiders #arcraidersgameplay
18 watching -
LIVE
Akademiks
2 hours agoBlueface and NLE Choppa beefing over....IDK? Drake confirms he knew Pusha T was on Epstein List?
897 watching -
LIVE
MinkaMyu
45 minutes agoAggressively Casual: Night in the Woods Part 2
25 watching -
52:40
ZeeeMedia
5 hours agoEpstein is Pizzagate ft. Ben Swann | Daily Pulse Ep 190
18.1K6 -
LIVE
Meisters of Madness
4 hours agoHexMegaRoid - ARC Raiders
106 watching -
Blabs Life
3 hours agoWasssuppp | Chit Chat N' Chill
6.06K2 -
45:21
Candace Owens
3 hours agoREVELATIONS: Macron’s Boyfriend. Erika’s Girlfriend. | Candace Ep 302
67.5K203