Premium Only Content
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :02/حُجّةُ اللّٰه البالِغة کا دیباچہ ( بقیہ۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒکی مایۂ ناز تصنیف
*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس*
درس: 2️⃣
*حُجّۃُ اللّٰہ البالِغۃ*
*کا دیباچہ (بقیہ حصہ) و مقدمہ (حصہ اول)*
*مُدرِّس*:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 18؍ ربیع الاول 1439ھ / 6؍ دسمبر 2017ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇
0:00 گزشتہ درس کا خلاصہ
6:36 امام شاہ ولی اللہ دہلوی پر انعاماتِ الہی کی بارش اور حُجّةُ اللّٰه البالِغة کی تصنیف
9:19 نبی اکرم ﷺ کی روحِ مبارک اور امام شاہ ولی اللہ دہلوی کے قلب میں علمِ اَسرارِ الدین کی تدوین کا القاء و الہام
15:38 اس عظیم الشان کام کی انجام دہی کے لیے اللہ کی طرف سے امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کو الہام
19:32 حضرات حسنین کریمین رضی اللہ عنہما کا عالم رؤیا میں رسول اللہ ﷺ کا قلم مبارک امام مؤلف ؒ کو عطاء کرنا۔
21:10 علمِ اَسرارِ الدین کی تدوین کی راہ میں حائل رکاوٹیں اور مشکلات کا تذکرہ
27:35 مولانا محمد عاشق پهلتی کی طرف سے اپنے استاذ امام دہلوی کو حُجّةُ اللّٰه البالِغة کی تصنیف کے لیے کمربستہ ہونے کا بھرپور تقاضا
36:59 علم اسرار الدین کی تدوین کے لیے امام مؤلف کا شرح صدر و ایقان و یقین نیز اس علم کی مربوط صورت کا الہام
41:46 حُجّةُ اللّٰه البالِغة کا منہج ، انداز و اسلوب اور متقدمین کے اندازِ بیان کا موازنہ
48:44 .قرآنِ حکیم کی آیت: فللّٰه الحُجّةُ البالِغة سے امام دہلوی کی تصنیف کا استناد
51:30 حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے مقدمہ کا اجمالی خاکہ
52:57 حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے مقدمہ کی پہلی بحث: شریعت کے احکام و اعمال کی مصالح و حکمتیں اور سزا و جزاء کے باہم ربط کے منکرین اور قرآنِ حکیم کی روشنی میں اس فاسد فکر کی تردید
01:14:37 حضور ﷺ نے احکام و اعمال کی حکمتیں اور مصلحتیں بیان فرمائی ہیں
01:24:38 حضورﷺ نے ترغیب و ترهیب کے اسرار و رموز بیان کیے ہیں۔
01:27:53 صحابہ کرام ؓ ، تابعینؒ و مجتہدینؒ اور علمائے محققینؒ سے علم اسرار دین کا ثبوت
01:33:34 شاہ صاحب اپنی ہر کتاب میں مروج افکار و تصورات کا پہلے علمی دلائل سے تجزیہ کرتے ہیں اور پھر اپنا موقف بیان کرتے ہیں۔
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
Graham Allen
1 hour agoEpstein Docs BOMBSHELL! Trump Calls Out Candace! + Bongino is BACK!!
25,912 watching -
1:01:32
BonginoReport
2 hours ago3 MILLION Pages of Epstein Files: What You Need to Know | Episode 216
120K53 -
LIVE
Matt Kohrs
10 hours agoSilver Market Crash, Stocks Tilted & Payday Friday || LIVE DAY TRADING
844 watching -
DVR
Chad Prather
13 hours agoA Marriage That Preaches: Living the Gospel at Home
52.2K22 -
LIVE
LFA TV
13 hours agoLIVE & BREAKING NEWS! | MONDAY 2/2/26
2,706 watching -
12:17
James Klüg
14 hours agoAnti-ICE Woman Perfectly Demonstrates Suicidal Empathy
9887 -
1:01:40
Chris Ripa
13 hours agoTHE WAKE UP CALL - 02/02/2026 - Episode. 54
26.8K3 -
5:23
MudandMunitions
17 hours agoPalmetto State Armory didn’t just show up to SHOT Show 2026 — they escalated everything.
21.2K2 -
12:41
Demons Row
14 hours ago $1.87 earnedThe Wildest Motorcycle Club Parties I Survived (Real Stories From the Inside) 🎉💀
30.1K1 -
31:14
Athlete & Artist Show
19 hours ago $0.78 earnedNO CAUFIELD FOR 3V3 OLYMPIC OT?!
28.9K4