Premium Only Content
خطبہ جمعہ/ معیاری تمدن کے قیام کی قرآنی تعلیمات اور شہری حقوق.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
معیاری تمدن کے قیام کی قرآنی تعلیمات اور شہری حقوق تباہ کرنے والے
فسادی نظام کے خلاف شعوری جدوجہد
خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 3؍ شعبان المعظم 1444ھ / 24؍ فروری 2023ء
بمقام: جامع مسجد ریلوے، ہارون آباد، ضلع بہاولنگر
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:
آیتِ قرآنی:
وَ مَا كَانَ رَبُّكَ لِیُهْلِكَ الْقُرٰى بِظُلْمٍ وَّ اَهْلُهَا مُصْلِحُوْنَ (11–ھود: 117)
ترجمہ: ”اور تیرا رب ہرگز ایسا نہیں کہ ہلاک کرے بستیوں کو زبردستی سے اور لوگ وہاں کے نیک ہوں“۔
حدیثِ نبوی ﷺ:
”إنَّ النَّاسَ إذا رأَوْا ظالمًا فلم يأخُذوا على يدَيْه أوشك أن يعُمَّهم اللهُ بعقابٍ منه“. (جامع ترمذی، حدیث: 3057)
ترجمہ: ”اور اس شہر میں نو شخص تھے، کہ خرابی کرتے ملک میں، اور اصلاح نہ کرتے“۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ دورِ حاضر میں قرآن حکیم کی سیاسی و معاشی و اجتماعی تعلیمات کی ضرورت و اہمیت
✔️ قرآنی اصطلاح ’’المدینۃ‘‘ کی وضاحت اور یثرب سے مدینہ بننے کا سفر
✔️ قرآنی لفظ ’’القریۃ‘‘ کا مطلب و مفہوم اور مثالی قریہ (بستی) کی علامات
✔️ بستیوں کی تباہی و ہلاکت کا سبب فساد برپا کرنے والے عناصر ہیں
✔️ سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں انسانی بستی (معاشرے) کا معیاری تمدنی نظام
✔️ ظلم کے خلاف آیتِ قرآنی کی تفہیم و تشریح میں حدیثِ مبارک کی رہنمائی
✔️ ظلم کی اَساس پر قائم معاشرے میں محض انفرادی اصلاح پر کاربند رہنے والے عذابِ الٰہی سے نہیں بچ سکتے
✔️ ظالم بستیوں پر عذابِ الٰہی کا سبب محض کفر نہیں ہے
✔️ بستیوں اور شہروں کے تحفظ کے لیے اسلام کا روشن عالمی نظام
✔️ غیر مسلم خاتون کی مدد کی خاطر گورنر لاہور و امرتسر کے خلاف بادشاہ جہانگیر کی کارروائی
✔️ برعظیم ہند کے عادلانہ عدالتی نظام پر انگریز کمشنر پینڈرل مون کی گواہی
✔️ برعظیم میں انگریز سامراج کی انسانی بستیوں کو اُجاڑنے اور فساد مچانے کی سیاہ تاریخ
✔️ ملک پر مسلط آلہ کار لوٹنے والی اشرافیہ
✔️ ہماری ریاست انسانی شہری حقوق (جان، مال، عزت و آبرو) کی محافظ نہیں ہے
✔️ حقوقِ شہریت کے حصول میں کوتاہی برتنے میں اجتماعی توبہ کی ضرورت
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
ZeeeMedia
5 hours agoEpstein is Pizzagate ft. Ben Swann | Daily Pulse Ep 190
4.05K3 -
LIVE
Akademiks
2 hours agoBlueface and NLE Choppa beefing over....IDK? Drake confirms he knew Pusha T was on Epstein List?
819 watching -
LIVE
Meisters of Madness
4 hours agoHexMegaRoid - ARC Raiders
149 watching -
LIVE
Blabs Life
3 hours agoWasssuppp | Chit Chat N' Chill
46 watching -
45:21
Candace Owens
3 hours agoREVELATIONS: Macron’s Boyfriend. Erika’s Girlfriend. | Candace Ep 302
44.8K194 -
ZWOGs
8 hours ago🔴LIVE IN 1440p! - NEW HORROR GAME "ROUTINE," | PART 2 | Then maybe ARC Raiders! - Come Hang Out!
362 -
1:02:09
The Nick DiPaolo Show Channel
5 hours agoTranny Sues Doctor And Wins! | The Nick Di Paolo Show #1850
43.7K14 -
LIVE
LFA TV
23 hours agoLIVE & BREAKING NEWS! | WEDNESDAY 2/4/26
617 watching -
1:03:13
TheCrucible
3 hours agoThe Extravaganza! EP: 92 with guest co-host Rob Noerr
97.3K4 -
1:18:07
Kim Iversen
4 hours agoKash Patel and Trump Say Epstein Case Is CLOSED
36.5K89