Premium Only Content
خطبہ جمعہ/ تکمیلِ رمضان المبارک اور نظامِ عیدالفطر.../ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
خطبہ جمعۃ المبارك
بتاریخ: 30 رمضان المبارک 1444ھ / 21 اپریل 2023ء
موضوع:
*تکمیل رمضان المبارک اور نظام عیدالفطر کی حکمت اور مقاصد*
*خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و احادیثِ نبوی ﷺ*:
*آیتِ قرآنی:*
”یُرِیْدُ اللّٰهُ بِكُمُ الْیُسْرَ وَ لَا یُرِیْدُ بِكُمُ الْعُسْرَ، وَ لِتُكْمِلُوا الْعِدَّةَ وَ لِتُكَبِّرُوا اللّٰهَ عَلٰى مَا هَدٰىكُمْ وَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ۔ (2 – البقرۃ: 185)
ترجمہ: ”اللہ چاہتا ہے تم پر آسانی، اور نہیں چاہتا تم پر دُشواری، اور اس واسطے کہ تم پوری کرو گنتی، اور تاکہ بڑائی کرو اللہ کی اس بات پر کہ تم کو ہدایت کی، اور تاکہ تم احسان مانو“۔
*احادیثِ نبوی ﷺ:*
1۔ إِنَّ لِكُلِّ قَوْمٍ عِيدًا وَهَذَا عِيدُنَا۔ (صحیح بخاری، حدیث: 952)
ترجمہ: ”ہر قوم کی عید ہوتی ہے اور آج یہ ہماری عید ہے“۔
2۔ إِذَا كَانَ يَوْمُ عِيدِهِمْ يَعْنِي يَوْمَ فِطْرِهِمْ بَاهَى بِهِمْ مَلَائِكَتَهُ، فَقَالَ: يَا مَلَائِكَتِي مَا جَزَاءُ أَجِيرٍ وَفَّى عَمَلَهُ؟ قَالُوا: رَبَّنَا جَزَاؤُهُ أَنْ يُوَفَّى أَجْرَهُ. (مشکوٰۃ المصابیح، حدیث: 2096)
ترجمہ: ”جب ان کی عید کا دن ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ ان کی وجہ سے اپنے فرشتوں پر فخر کرتے ہوئے فرماتا ہے: میرے فرشتو! اس مزدور کی کیا جزا ہونی چاہیے جو اپنا کام پورا کرتا ہے؟ وہ عرض کرتے ہیں، پروردگار! اس کی جزا یہ ہے کہ اسے پورا پورا بدلہ دیا جائے“۔
*خطبے کے چند مرکزی نکات*
1:57 انسانیت کو اپنی ترقی کے لیے ایک جامع اور مکمل نظام حیات درکار ہے.
4:40 دین اسلام کے نظام فکر اور نظام حیات سے متعلق ایک بنیادی غلطی فہمی کا ازالہ
7:09 دین اسلام ایک جامع ،مربوط اور مکمل نظام حیات دیتا ہے۔
14:38 اسلام تمام مادی اور روحانی نظاموں کی خوبیوں کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔
@. روحانی ترقی کے نظام اور جسمانی تہذیب میں روزے کا مقام اور کردار
18:18 قیام اللیل،اعتکاف اور ادعیہ ماثورہ کا اللہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق میں کردار
19:53 اسلام کے مجموعی نظام میں "عید" کا تصور اور اس کی اہمیت
21:65 روزے کے معاملے میں مریض اور مسافر کے لیے (یسر) سہولت و آ سانی کے احکام
24:46 انسانیت کے لیے اسلام کے ملکوتی نظام کے مقابلے میں مادی اورفلکیاتی نظام کی سختیاں
29:54 بمقابلہ اسلام دیگر مذاہب میں تشدد وتعمق کے رویوں سے انسان کے لیے مشکلات
34:09 اسلام کے مجموعی نظام کی روح یسر ( آسانی) پر قائم ہے نہ کہ عسر ( سختی) پر
39:35 عید الفطر روزوں کی عدت ( تعداد) پوری کرنے کے بعد خوشی کا دن ہے۔
41:02 عید کے دن میں روزہ نہ رکھنے کے حکم کی حکمت
46:31 نوروز اورمِہرجان کے نعم البدل کے طور پر مسلمانوں کے لیے عید الفطر اور عید الاضحیٰ کا تقرر
51:43 عیدین کا مقصود انسانیت کو عقلی اور طبعی فرحت مہیا کرنا ہے۔
56:09 ظالمانہ نظام کی موجودگی میں انسانوں کے درمیان عقلی اور طبعی خوشی کے تقاضے پورے نہیں ہوتے
1:03:35 عیدین (خوشی کے دن منانے ) کے بعض آداب جیسے غسل خوشبو اور بہتر لباس وغیرہ کا اہتمام
1:06:29 عیدین کا اہتمام عالمی نہیں بلکہ جغرافیائی سطح پر ہونے کی وجہ اور حکمت
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
DVR
Chad Prather
14 hours agoHow God Governs History
25.6K14 -
LIVE
LFA TV
11 hours agoLIVE & BREAKING NEWS! | THURSDAY 12/18/25
3,407 watching -
LIVE
OFFICIAL Jovan Hutton Pulitzer Rumble
2 hours agoWhat Was Your Trump Takeaway? YOU JOIN ME LIVE!
644 watching -
LIVE
The Chris Salcedo Show
12 hours agoDemocrat Proves We Are Ruled By The Inept & Uninformed
523 watching -
8:34
Blackstone Griddles
14 hours agoAnnual Holiday Gift Guide | Blackstone Griddles
27.5K -
48:10
State of the Second Podcast
20 hours agoThe Quietest Suppressor Ever? PTR’s PIP Tech Explained (ft. PTR)
13.1K -
23:10
Demons Row
13 hours ago $6.00 earnedBiker Secrets They Never Say Out Loud (Real MC Rules Exposed)
11.2K4 -
2:06:19
BEK TV
1 day agoTrent Loos in the Morning - 12/18/2025
10.6K -
15:25
unclemattscookerylessons
1 day ago $2.28 earned“Crispy Cheesy Potato Croquettes | Gooey Mozzarella Inside!”
11.4K6 -
6:39
DropItLikeItsScott
21 hours ago $3.53 earnedDid BURRIS Just Create the Coolest 3-12x42 Scope?
11.8K