Premium Only Content
خطبہ جمعہ/ ریاستی اداروں (مقننہ، عدلیہ اور انتظامیہ) .../ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
#parliment #judicial #bureaucracy
*ریاستی اداروں (مقننہ، عدلیہ اور انتظامیہ)*
*کے لیے دینی فکر و نظریے کی رہنمائی کی ناگزیریت*
*خُطبۂ جمعۃ المبارک:*
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 14؍ شوال المکرّم 1444ھ / 5؍ مئی 2023ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ:*
*آیتِ قرآنی:*
وَ الَّذِیْنَ اسْتَجَابُوْا لِرَبِّهِمْ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ،وَ اَمْرُهُمْ شُوْرٰى بَیْنَهُمْ، وَ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَۚ۔ (42 – الشورٰی: 38)
ترجمہ: ”اور جنہوں نے کہ حکم مانا اپنے رب کا، اور قائم کیا نماز کو، اور کام کرتے ہیں مشورے سے آپس کے، اور ہمارا دیا کچھ خرچ کرتے ہیں“۔
*حدیثِ نبوی ﷺ :*
”إِذَا كَانَ أُمَرَاؤُكُمْ خِيَارَكُمْ وَأَغْنِيَاؤُكُمْ سُمَحَاءَكُمْ وَأُمُورُكُمْ شُورَى بَيْنَكُمْ فَظَهْرُ الْأَرْضِ خَيْرٌ لَكُمْ مِنْ بَطْنِهَا، وَإِذَا كَانَ أُمَرَاؤُكُمْ شِرَارَكُمْ وَأَغْنِيَاؤُكُمْ بُخَلَاءَكُمْ وَأُمُورُكُمْ إِلَى نِسَائِكُمْ فَبَطْنُ الْأَرْضِ خَيْرٌ لَكُمْ مِنْ ظَهْرِهَا“۔ (الجامع للترمذی، حدیث: 2266)
ترجمہ: رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
”جب تمہارے حکمران تمہارے اچھے لوگ ہوں، اور تمہارے مال دار لوگ تمہارے سخی لوگ ہوں،
اور تمہارے کام باہمی مشورے سے ہوں، تو زمین کی پیٹھ تمہارے لیے اس کے پیٹ سے بہتر ہے۔
اور جب تمہارے حکمراں تمہارے بُرے لوگ ہوں، اور تمہارے مال دار تمہارے بخیل لوگ ہوں، اور تمہارے کام عورتوں کے ہاتھ میں چلے جائیں، تو زمین کا پیٹ تمہارے لیے اس کی پِیٹھ سے بہتر ہے“۔
*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇
✔️ صالح انسانی سماج میں مقننہ، عدلیہ اور انتظامیہ کا بنیادی کردار
✔️ انسانی معاشروں کے نظم ونسق کے لیے متوازن دستور‘ ایک ناگزیر تقاضا
✔️ قرآن حکیم کی نظر میں مشرکین کے شرک کی اصل نوعیت
✔️ ایک مؤمن کے لیے شرک و کفر سے بچنے کا قرآنی لائحۂ عمل
✔️ سماج کی ترقی کے لیے تینوں اداروں کا مَلَکوتی آئین کے تقاضوں سے ہم آہنگ کام کرنے کی اہمیت
✔️ دینِ اسلام میں خیر اور شر کے حقیقی پیمانے اور اس کے عملی تقاضے
✔️ کسی معاشرے میں حکمرانوں کے شر پسند اور دولت مندوں کے بخیل ہونے کے تباہ کن سماجی اثرات
✔️ اجتماعی حقیقی مشاورت کے سماجی اور معاشرتی اثرات
✔️ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے نزدیک قانون سازی کی اصل ذمہ دار جماعت
✔️ رسول اللہ ﷺ کی زندگی کا اہم ترین سبق؛ حقیقی مشاورت
✔️ حدیث میں ’’زمین تنگ‘‘ ہونے کا حقیقی مطلب اور اس کے تقاضے
✔️ دینِ اسلام کی حقیقی تعلیمات اور اس کے عصری تقاضے

پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
Lofi Girl
3 years agolofi hip hop radio 📚 - beats to relax/study to
464 watching -
1:12:15
Nikko Ortiz
12 hours agoRealistic ICE Agent Simulator...
21.5K8 -
1:19:38
Side Scrollers Podcast
1 day agoRUMBLE EXCLUSIVE: Playing Concord 2.0 Until They Bring Concord 1.0 Back
43.4K11 -
2:48:08
PandaSub2000
2 days agoResident Evil: Village VR | PSVR 2000 (Edited Replay)
32.7K2 -
33:00
MikeBenzCyber
3 days agoThis Guy Is The Key To The Fedsurrection
45.5K103 -
6:31
Russell Brand
12 hours agoRUMBLE - Minneapolis - TGR
56.8K62 -
1:05:10
Man in America
12 hours agoWas the Ice Storm Natural—or Was It Engineered? w/ Dane Wigington
121K82 -
43:36
FreshandFit
12 hours agoAkademiks VS Lil Baby Boxing Match
55.7K17 -
3:30:55
TimcastIRL
9 hours agoTHIS HAS GONE TOO FAR | Timcast IRL #1436 w/ Tony Ortiz #1436
313K204 -
1:07:19
BG On The Scene
9 hours agoLIVE: Anti-ICE Protesters Rally Following News that Greg Bovino is Expected to Depart Minnesota
12.6K8