Premium Only Content
خطبہ جمعہ/قرآنی اصطلاح ’’اَلَدُّ الخِصَامِ‘‘ کے تناظر میں .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
قرآنی اصطلاح ’’اَلَدُّ الخِصَامِ‘‘ کے تناظر میں ملکی گروہوں اور ریاستی اداروں کے
سنگدل طرز ِعمل اور مفاداتی نفسیات کا تحلیل و تجزیہ
خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 21؍ شوال المکرّم 1444ھ / 12؍ مئی 2023ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ:
آیتِ قرآنی:
”وَ مِنَ النَّاسِ مَنۡ یُّعۡجِبُکَ قَوۡلُہٗ فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا وَ یُشۡہِدُ اللّٰہَ عَلٰی مَا فِیۡ قَلۡبِہٖ ۙ وَ ہُوَ اَلَدُّ الۡخِصَامِ، وَ اِذَا تَوَلّٰی سَعٰی فِی الۡاَرۡضِ لِیُفۡسِدَ فِیۡہَا وَ یُہۡلِکَ الۡحَرۡثَ وَ النَّسۡلَ ؕ وَ اللّٰہُ لَا یُحِبُّ الۡفَسَادَ“۔ (2 – البقرۃ: 204-205)
ترجمہ: ”اور بعض آدمی وہ ہے کہ پسند آتی ہے تجھ کو اس کی بات دنیا کی زندگانی کے کاموں میں، اور گواہ کرتا ہے اللہ کو اپنے دل کی بات پر، اور وہ سخت جھگڑالو ہے۔ اور جب پھِرے تیرے پاس سے تو دوڑتا پِھرے ملک میں، تاکہ اس میں خرابی ڈالے اور تباہ کرے کھیتیاں اور جانیں، اور اللہ ناپسند کرتا ہے فساد کو“۔
حدیثِ نبوی ﷺ: ”إِنَّ أَبْغَضَ الرِّجَالِ إِلَى اللّٰه الْأَلَدُّ الْخَصِمُ“. (الصحیح للبخاری، حدیث: 7188)
ترجمہ: ”اللہ کے نزدیک سب سے مبغوض وہ شخص ہے جو سخت جھگڑالو ہو۔“
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ قرآن حکیم کا موضوع اور اجتماعیات میں اس کی اصولی رہنمائی
✔️ فسادات اور اَنارکی معاشروں کے لیے زہرِ قاتل اور تباہ کن ہوتی ہے
✔️ لچھے دار گفتگو کرنے والے باتونی لوگوں کے رویے اور خوف ناک عزائم
✔️ جھگڑالو اور ضدی قسم کے لوگ معاشرے میں بد اَمنی پیدا کرتے ہیں
✔️ قرآنی اصطلاح ’’اَلَدُّ الخِصَامِ‘‘ کا معنی و مفہوم اور عصری انطباق
✔️ عزت بالبر اور عزت بالشر کا فرق اور شر پسند عناصر کی نفسیات
✔️ میٹھی گفتار کے حامل سخت دل اور مفاد پرست مذہبی شناخت رکھنے والے طبقے
✔️ برعظیم کو غلام بنائے جانے کے تلخ تاریخی حقائق کی روداد
✔️ استعماری دور کی یاد گار بیوروکریسی کے طریقہ ہائے واردات
✔️ عوام کے جذبات کو بھڑکا کر بداَمنی اور انارکی پیدا کرنا
✔️ اسلام، عدل اور جمہوریت کے پُرکشش ناموں کی آڑ میں استعماری مقاصد کی آبیاری کا عمل
✔️ عادلانہ مشاورت اور صالح اجتماعی اداروں کا باہم ناگزیر تعلق
✔️ نو آبادیاتی دور کی بندوبستی جمہوریت اور غدار خاندانوں کی حکومتیں
✔️ پاکستانی معاشرے میں تقسیم در تقسیم کے عمل کے نتیجے میں انتشار
✔️ نظام کے مختلف طبقوں کے درمیان موجودہ کشمکش کا شعوری تجزیہ
✔️ اصل ایشو مالی لوٹ کھسوٹ اور استحصال کو پسِ پشت ڈالنے کی سیاست کاری
✔️ سرمایہ دارانہ نظام میں الیکشن کی حیثیت اور اس میں حصہ لینے والے آلہ کار گروہ
✔️ فتنۂ مستطیرہ کی تعریف، اَحوال و آثار اور علامات و نتائج
مکمل خطبہ سننے کے لیے درجِ ذیل لنک پر کلک کیجیے 👇
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ چینل کو سبسکرائب کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
منجانب: رحیمیہ میڈیا
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
1:22:19
FreshandFit
8 hours agoGirls Try To Get 60 Year Old Granny To Do OF
269K111 -
3:05:53
Decoy
8 hours agoNobody is talking about this..
74.2K20 -
1:57:00
Badlands Media
14 hours agoBaseless Conspiracies Ep. 163: False Memories, MKUltra & the Machinery of Disbelief
67.9K21 -
5:34:44
Drew Hernandez
1 day agoERIKA KIRK & CANDACE OWENS CEASEFIRE SUMMIT?
35K28 -
1:37:33
efenigson
16 hours agoUnapologetically Yourself: The Courage to Speak & Be Different - Zuby | Ep. 111
48.2K2 -
1:07:27
Inverted World Live
7 hours agoAI Person of the Year & Robot Wolves in Japan | Ep. 153
75.1K7 -
3:03:11
TimcastIRL
8 hours agoRob Reiner MURDERED, Son Arrested, Trump Faces Backlash Over Comments | Timcast IRL
282K149 -
1:46:20
megimu32
7 hours agoON THE SUBJECT: Top Christmas Movies That Raised Millennials [Part 1]
51.2K8 -
57:22
Flyover Conservatives
1 day agoChina and India are Draining Silver — Prices Are Responding Fast - Dr. Kirk Elliott; Natural Remedy You Don't Know About - Dr. Troy Spurrill | FOC Show
54.9K6 -
MissesMaam
7 hours agoARC NOOBS 💚✨
42.2K1