Premium Only Content
خطبہ جمعہ/ خبروں کی جانچ پرکھ کے دینی اصول کی روشنی میں.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
خبروں کی جانچ پرکھ کے دینی اصول کی روشنی میں
نو آبادیاتی دور و ما بعد دور کے نظامِ ظلم کا تجزیہ
خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 28؍ شوال المکرّم 1444ھ / 19؍ مئی 2023ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ :
آیتِ قرآنی:
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ جَآءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَیَّنُوْۤا اَنْ تُصِیْبُوْا قَوْمًۢا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوْا عَلٰى مَا فَعَلْتُمْ نٰدِمِیْنَ (49 – حجرات: 6)
ترجمہ: ”اے ایمان والو ! اگر آئے تمہارے پاس کوئی گناہ گار خبر لے کر، تو تحقیق کرلو، کہیں جا نہ پڑو کسی قوم پر نادانی سے، پھر کل کو اپنے کئے پر پچھتانے لگو“۔
حدیثِ نبوی ﷺ :
”التَّبَيُّنُ مِنَ اللّهِ ، وَالعَجَلَةُ مِنَ الشَّيطانِ“۔ (تفسير الطبري : ج 13 الجزء 26 ص 126)
ترجمہ: ” استقامت اور تصدیق خدا کی طرف سے ہے اور جلد بازی شیطان کی طرف سے ہے“۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ تربیت اور اصولِ تربیت پر قرآن حکیم کے جامع رہنما اُصول
✔️ خبر کی سچائی، صداقت اور معیار کی پرکھ کا قرآنی اُصول
✔️ خطبے کی مرکزی آیتِ مبارکہ کا شانِ نزول اور مختصر تفسیری خلاصہ
✔️ بخل اور سخاوت کے نتائج اور افراد کی کرداری خصوصیات پر اس کے اثرات
✔️ طے کردہ آئین اور دستور سے متصادم کردار کی قباحت اور منفی اثرات و نتائج
✔️ ظلم کے نظاموں کے خلاف سیاسی جدوجہد اور استقامت کی تاریخ
✔️ عالمی سامراجی بربریت اور سرمایہ دارانہ نظام کے دجل و فریب کی انسانیت کش تاریخ
✔️ انڈیا ایکٹ 1935ء میں نمائشی اور بندوبستی جمہوریت کے ذریعے نوآبادیاتی نظام کا تحفظ
✔️ برطانوی سامراج سے حصولِ آزادی کی تحریک کے دوران پنجاب میں مجلسِ اَحرار کو کالعدم کرنے اور کچلنے کا منصوبہ
✔️ سکھوں اور مسلمانوں کو لڑانے کے لیے انگریزوں اور ان کے نظام کی شاطرانہ چال
✔️ 1936ء کے الیکشن میں من پسند نتائج اور پنجاب کے کٹھ پتلی وزیرِ اعظم کے پیچھے انگریز گورنر کا کردار
✔️ دوسو سالہ برطانوی عہد کی سیاسی تاریخ کے مطالعے کی اہمیت
✔️ آج کی ملکی سیاست میں لڑاؤ اور حکومت کرو کی استعماری پالیسی کا تسلسل
مکمل خطبہ سننے کے لیے درجِ ذیل لنک پر کلک کیجیے 👇
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ چینل کو سبسکرائب کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
منجانب: رحیمیہ میڈیا
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
1:14:37
Flyover Conservatives
23 hours agoHow to Win 2026 Before It Starts — Clay Clark’s Goal-Setting Blueprint | FOC Show
18K1 -
12:52
The Kevin Trudeau Show Limitless
2 days agoBeyond Good And Bad: The Hidden Reality Code
50.4K21 -
1:03:11
BonginoReport
7 hours agoBrown U Security Failures EXPOSED - Nightly Scroll w/ Hayley Caronia (Ep.201)
135K39 -
51:09
Patriots With Grit
3 hours agoWill A.I. Replace Doctors? | Dr. Stella Immanuel MD
13.4K3 -
4:10:32
Nerdrotic
9 hours ago $12.32 earnedHollywood's DOOMSDAY! WB FIRESALE! - Friday Night Tights 385 w Zachary Levi
75K16 -
12:25:53
LFA TV
20 hours agoLIVE & BREAKING NEWS! | FRIDAY 12/19/25
197K29 -
1:08:59
Edge of Wonder
6 hours agoNASA’s Intergalactic Spacecraft, Real Dwarves Spotted & Research Roundup
23.5K4 -
1:21:27
Kim Iversen
8 hours agoPutin Says Russia is Ready for WAR With Europe
43.7K92 -
1:24:41
The Daily Signal
7 hours ago $6.89 earned🚨BOMBSHELL: 315,000+ Illegal Ballots in Georgia, Terrorists Released, Rubio Slashes Foreign Aid
33.7K11 -
1:53:45
The Mike Schwartz Show
9 hours agoTHE MIKE SCHWARTZ SHOW Evening Edition 12-19-2025
23.7K4