Premium Only Content
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :45 /صفاتِ الہی پر ایمان لانے کی حقیقت اور.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف
حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 45
مبحثِ خامس: برِّ و اِثم (نیکی و بدی) کے معیارات اور ان کے بنیادی اصول
باب: 04
صفاتِ الہی پر ایمان لانے کی حقیقت اور اس کا دائرہ کار
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 30 ؍ جنوری 2019ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:17 سابقہ دروس کا خلاصہ اور اس باب سے ربط
2:47 صفاتِ الہی پر ایمان اور ان صفات پر اللہ کی کامل قدرت کا اذعان: اثرات و نتائج (علمی قاعدہ)
17:28 صفاتِ باری تعالی سے متعلق ایک ہزار سالہ تاریخ میں مختلف گروہوں کے علمی و عقلی مخمصوں اور ابھامات پر سیر حاصل گفتگو
19:41 انسان کے دائرۂ عقل کے ممکنه چار پہلو (عقلی و حسی چیزوں پر قیاس ، حلولِ اعراض ، عقولِ عامیہ اور الفاظِ عرفیہ)
ذاتِ باری تعالی کا مذکورہ تمام دائروں سے ماورا انتہائی بلند تر ہونا
صفات باری تعالی کے ذریعہ تعلق کی نوعیت
26:10 اللہ کی صفات کا اعتقاد اور اُن کی معرفت کے حصول کے پانچ اساسی دائروں کی نشان دہی
26:44 ۱) اللہ کی صفت کے لئے مستعمل لفظ کے آثار و نتائج سے اظہار
32:57 ۲) ذاتِ باری تعالی کی صفات کے اظہار کے لیے ایسے الفاظ کا استعارہ جو خود مختار حکمرانوں کے لیے بولے جاتے ہیں۔
36:34 ۳) اللہ کی صفات کو بیان کرنے کے لیے تشبیهات کا مشروط استعمال
41:45 ۴) اللہ کا بہت ساری معنویتوں میں پنہا صفاتی لفظ سے تعارف
42:32 ۵) ہر نا مناسب چیز کی ذاتِ باری تعالی سے نفی، جیسے اولاد، والدین کے رشتے
مذکورہ پانچ اساسی دائروں کے مطابق صفاتِ الہی کی تعیین پر دلائل
48:23 اللہ کی صفات مخلوقات و مُحْدَثات (نئی پیدا شدہ) نہیں اور حدیث: "یدُ اللّٰہ ملأیٰ" کے تناظر میں صفات کی وضاحت
55:15 صفاتِ الہی کے متعلق امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی رائے ، معتزلہ کا فاسد تصور اور عقلی دلائل سے اس کا رد
1:03:34 صفاتِ الہی کا ذات کے ساتھ اتصاف اور اللہ کے ننانوے (۹۹) توقیفی اسماء حسنیٰ
1:11:05 اللہ کی صفات کے دو دائرے: 1. صفاتِ ذاتیہ اور 2. صفاتِ اَفعالیہ اور ان میں فرق کا قاعدہ
1:08:44 صفاتِ اَفعالیہ (حیّ ،علیم ، سمیع ، بصیر ، مرید ، قادر ، متکلم) کا تعارف
1:19:59 کائنات میں ہر ہر حادثے پر اللہ کا ارادۂِ متجددہ در اصل ارادۂ واحدہ ازلیہ ذاتیہ کی بازگشت (اہم سوال کا جواب)
1:26:54 اللہ کی بندوں سے گفتگو کے تین ذرائع اور وحی کی کیفیت
1:33:41 حظیرة القدس کے نظام کے اعتبار سے اللہ کے رضوان و خشنودی اور غضب و ناراضگی کی صفات کا اظہار
1:36:10 صفتِ رؤیتِ باری تعالی
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
Amy Dangerfield
2 hours ago $0.12 earnedDef Noodles Purged by LAGOP Over Nick Fuentes & Groypers | Ep. 2
143 watching -
LIVE
We Like Shooting
13 hours agoWe Like Shooting 648 (Gun Podcast)
112 watching -
2:02:49
TheSaltyCracker
2 hours agoEpstein is Alive Isn't He ReeEStream 02-02-26
56.7K67 -
1:21:26
MattMorseTV
2 hours ago $4.76 earned🔴New LEAKED INFO changes EVERYTHING.🔴
23.2K42 -
LIVE
VapinGamers
1 hour agoNew Rum Bot, Who Dis and Some Off the Grid! - !alerts
256 watching -
3:16:38
Sgt Wilky Plays
4 hours agoFor Agatha
11.5K1 -
43:09
XDDX_HiTower
2 hours ago $0.07 earnedsea of thieves style game ECHOS OF ELYSIUM!!
10.2K -
1:03:37
Donald Trump Jr.
6 hours agoProtecting the Homeland, LIVE COVERAGE!!! | Triggered Ep. 313
194K126 -
LIVE
Eternal_Spartan
9 hours ago🟢Eternal Spartan Plays God of War Ragnarok Ep. 6 | USMC Veteran!
59 watching -
LIVE
PandaSub2000
4 days agoLIVE 8pm ET | HITMAN VR
60 watching