Premium Only Content
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :47 /عبادت ، اللّٰہ تعالیٰ کا (حصہ اول)....../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف
حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 47
مبحثِ خامس: برِّ و اِثم (نیکی و بدی) کے معیارات اور ان کے بنیادی اصول
باب: 06
(حصہ اول)
عبادت ، اللّٰہ تعالیٰ کا تمام انسانوں پر لازمی و ضروری حق
(فلاسفہ کے مغالطوں کا تحلیل و تجزیہ اور دلائل سے رد)
مُدرّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 13 ؍ فروری 2019ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:25 تین اصولِ برّ کا گذشتہ ابواب میں تذکرہ اور اس باب میں چوتھے اصولِ برّ کا ذکر
2:04 باب کےعنوان کی وضاحت: تمام انسانوں پر اللہ کی عبادت بطورِ حق، لازمی و ضروری ہونے پر ایمان لانے کے دو سبب
(۱) عالم گیر نظام کے تحت انسانوں کی تخلیق، منفرد خصوصیات اور بہترین نظام بطور انعامِ خداوندی
(۲) اللہ تعالی کا اپنے اختیار اور مستقل ارادے سے اپنے حق (عبادت) کے حوالہ سے انعام و سزا کا نظام
3:36 تمام انسانوں پر اللہ کی عبادت بطورِ حق، لازمی و ضروری ہونے پر ایمان لانے کی حقیقت
تمام جسمانی قوتوں کے جمع ہونے کا مقام قلب (دل) ہے
(مجامع کی وضاحت)
10:45 عبادت کے بندوں پر اللہ کے لازمی حق ہونے کے حوالہ سے شاہ صاحب کا حدیثِ معاذؓ سے استدلال اور علمی قاعدے کا اخذ و استنباط
13:23 عبادت بندوں پر اللہ کے لازمی حق ہونے کے عقلی دلائل
کائنات کے عالم گیر نظام کے منکرین (دہریہ) کے رجحانات
23:30 فلاسفہ کے عقلی سوالات اور ان کا دلائلِ واضحہ کی روشنی میں تجزیہ
46:47 کائنات کی پیدائش میں اللہ کے ارادۂ ازلیہ ذاتیہ کے تسلیم کرنے کے باوجود ارادۂ متجددہ کے انکار پر مبنی فلسفیانہ مغالطے کے تجزیہ
49:04 حکما کے حجاب کی قرار واقعی حیثیت اور دلائل سے تردید
1:14:42 بحث کا خلاصۂ کلام
عبادات کے مشہور و مسلمہ مقدمات اور تین بنیادی علوم
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
Chad Prather
13 hours agoA Marriage That Preaches: Living the Gospel at Home
3,551 watching -
LIVE
LFA TV
12 hours agoLIVE & BREAKING NEWS! | MONDAY 2/2/26
2,841 watching -
12:17
James Klüg
13 hours agoAnti-ICE Woman Perfectly Demonstrates Suicidal Empathy
5837 -
1:01:40
Chris Ripa
13 hours agoTHE WAKE UP CALL - 02/02/2026 - Episode. 54
26.8K2 -
5:23
MudandMunitions
16 hours agoPalmetto State Armory didn’t just show up to SHOT Show 2026 — they escalated everything.
10.4K1 -
12:41
Demons Row
13 hours ago $1.52 earnedThe Wildest Motorcycle Club Parties I Survived (Real Stories From the Inside) 🎉💀
16.8K1 -
31:14
Athlete & Artist Show
18 hours ago $0.47 earnedNO CAUFIELD FOR 3V3 OLYMPIC OT?!
16.8K4 -
3:29
Gun Drummer
19 hours agoGun Cover - Destroying a car to Metallica
14.4K -
LIVE
BEK TV
2 days agoTrent Loos in the Morning - 2/02/2026
175 watching -
3:07:36
Badlands Media
1 day agoThe Narrative Ep. 56: Drip. Drip. Flood.
427K42