Premium Only Content
خطبہ جمعہ/ اجتماعی مفاد کے صحت بخش ضابطوں سے انحراف کے سبب۔۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
اجتماعی مفاد کے صحت بخش ضابطوں سے انحراف کے سبب
قومی زوال کے تعیُّن کا دینی اُصول
اور تاریخی تناظر میں اس کا اطلاقی جائزہ
خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 12؍ ذو قعدہ 1444ھ / 2؍ جون 2023ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ :
آیاتِ قرآنی:
"كَدَاْبِ اٰلِ فِرْعَوْنَۙ وَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْؕ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ فَاَخَذَهُمُ اللّٰهُ بِذُنُوْبِهِمْؕ اِنَّ اللّٰهَ قَوِیٌّ شَدِیْدُ الْعِقَابِ، ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ لَمْ یَكُ مُغَیِّرًا نِّعْمَةً اَنْعَمَهَا عَلٰى قَوْمٍ حَتّٰى یُغَیِّرُوْا مَا بِاَنْفُسِهِمْۙ وَ اَنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌۙ"۔ (8 – الانفال: 52-53)
ترجمہ: ”جیسے فرعون والوں کا دستور اور جو اُن سے پہلے تھے، کہ مُنکِر ہوئے اللّٰه کی باتوں سے، سو پکڑا اُن کو اللّٰه نے ان کے گناہوں پر، بے شک اللّٰه زور آور ہے، سخت عذاب کرنے والا۔ اس کا سبب یہ ہے کہ اللہ ہرگز بدلنے والا نہیں اس نعمت کو جو دی تھی اس نے کسی قوم کو، جب تک وہی نہ بدل ڈالیں اپنے جیوں (نفسوں) کی بات، اور یہ کہ اللّٰه سننے والا جاننے والا ہے“۔
حدیثِ نبوی ﷺ:
”نِعْمَتَانِ مَغْبُونٌ فِيهِمَا كَثِيرٌ مِنَ النَّاسِ: الصِّحَّةُ، وَالْفَرَاغُ“۔ (الجامع الصحیح للبُخاری، حدیث: 6412)
اردو ترجمہ: نبی کریم ﷺ فرمایا: ”دو نعمتیں ایسی ہیں کہ اکثر لوگ ان کی قدر نہیں کرتے:
(1) صحت (2) اور فراغت“۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ سورۃ الانفال کی روشنی میں فاسد معاشرے میں سیاسی مزاحمت کے اصول
✔️ سیاست کا بنیادی مفہوم، مقاصد اور اس کے عملی تقاضے
✔️ کائنات کا عالمگیر نظام اور ظالم طبقے کے کردار کے نتائج
✔️ کسی قوم پر سے نعمتوں کے زوال کے اسباب و وجوہات
✔️ درست قانون کی عمل داری بھی ایک نعمتِ خدا وندی ہے
✔️ ’’حکومت‘‘ کا بنیادی معنی ظالم کو روکنا ہے
✔️ ہندوستان کے مسلم دور کی ترقی اور اپنے خطے کی قومی تاریخ کے مطالعے کی اہمیت
✔️ مکہ کی ریاست اور قریش کی قومی تاریخ کو سمجھنے کی ضرورت و اہمیت
✔️ ذہنی و جسمانی صحت کی نعمت اور انسانی زندگی میں اس کی اہمیت
✔️ معاشی خوش شحالی کی بنیاد پر انسانی زندگی میں فراغ کی اہمیت
✔️ خوش حال، عقل مند اور صاحبِ حکمت انسان قابل رشک ہے
✔️ ریاستِ مکہ کے زوال کے سیاسی، معاشی اور سماجی اَسباب
✔️ ریاستِ مدینہ کے قیام، اِحیاء و اِرتقاء کے اجتماعی اسباب
✔️ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں سلطنتِ دہلی کے زوال کے اسباب
✔️ پاکستان میں قانون شکنی کی تاریخ اور قومی مفاد کی قانون سازی سے پہلو تہی اور غفلت کے نتائج
✔️ دارالندوہ میں آں حضرت ﷺ کے خلاف منصوبہ بندی اور سازش
✔️ پاکستان میں پارٹیاں بنانے اور بگاڑنے کا کھیل اور اس کے اثرات و نتائج
✔️ برعظیم میں لوگوں کو اپنے حق میں استعمال کرنے اور پھر ذلیل کرنے کی سامراجی تاریخ
✔️ مفاد پرستی کی بنیاد پر آئین شکنی، قانون فراموشی اور ضابطوں کو توڑنے کے جرم سے توبہ کی ضرورت
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
DeVory Darkins
1 hour agoDemocrats latest demands regarding DHS Funding Bill STUNS ALL
11,690 watching -
LIVE
MattMorseTV
46 minutes ago🔴Massive White House PRESS CONFERENCE.🔴
1,673 watching -
1:01:11
Timcast
2 hours agoMassive Suit ENDS Child Sex Changes
144K52 -
2:00:54
Steven Crowder
4 hours agoWhat the Hell Did Kamala Just Do: Dems Must Be Down Bad!
359K189 -
LIVE
Sean Unpaved
55 minutes agoJeff Stoutland LEAVES Nick Sirianni & Eagles! | UNPAVED
72 watching -
1:04:06
BonginoReport
2 hours agoTrump's Would-Be Assassin SENTENCED: Was It Enough? - Scrolling w/ Hayley Caronia (Ep.229)
71.3K44 -
LIVE
Side Scrollers Podcast
3 hours agoSide Scrollers Podcast Live | February 5th 2026
1,374 watching -
LIVE
Wendy Bell Radio
5 hours agoReclaiming Our Time
5,703 watching -
1:56:40
The Dan Bongino Show
5 hours agoThe Definitive Guide To Exposing Liberal Hypocrisy (Ep. 2446) - 02/05/2026
573K878 -
1:49:22
Nikko Ortiz
2 hours agoReaction time... | Rumble LIVE
13K