Premium Only Content
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :56 /انسانی روح اور اُس کی بهیمیت کے درمیان../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف
حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 56
مبحثِ خامس: برِّ و اِثم (نیکی و بدی) کے معیارات اور ان کے بنیادی اصول
باب:16
انسانی روح اور اُس کی بهیمیت کے درمیان معاصی کے درجات
(بهیمیت کا مَلَکیت کی ترقی و کامیابی کی راہ میں حائل چار رکاوٹیں: دہریت، کفر، مرتکب گناہِ کبیره اور صغیره )
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 19 ؍ جون 2019ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:19 مبحثِ برّ و اثم کے مضامین کا اجمالی جائزہ اور اس مبحث کے آخری دو ابواب کا دائرہ کار اور خلاصہ
7:01 قوتِ مَلَکی کو قوتِ بہیمی نے چاروں طرف سے گھیر رکھا ہو۔
انسان کی کامیابی ، بہیمیت کی قید سے آزادی کے لیے جد و جہد اور کوشش میں ہے جس کے ذریعہ وہ مقامِ لذت و راحت پاتا ہے ۔
14:13 مَلَکیت کے بہیمیت کے پنجرے سے نکلنے کی راہ میں حائل چار رکاوٹیں:
پہلی رکاوٹ: دہریت اور اس کی حقیقت:
انسانی فطرت کے بنیادی تقاضہ (اللہ کی طرف جذب و کشش) کے متضاد سوچ رکھنا
دہریت کا دائرہ کار (سات امور)
ذاتِ باری تعالی کا انکار (1)
اللہ کے کائنات میں تصرفات اور عالم گیر نظام کے انکار کا تصور (2)
کائنات کے نظام کے خود کار طریقے سے چلنے کا تصور (3)
اللہ تعالیٰ کے اپنے بندوں کو سزا و جزا دینے سے بے اختیار ہونے کا تصور (4)
رب تبارک و تعالی کا مخلوق کی صفات سے متصف ہونے کا تصور (5)
اللّٰہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کا تصور (6)
نظام نبوت کے انکار کا تصور (7)
دہریت کے منفی اعتقاد کے نتائج:
ذاتِ باری تعالی کی تعظیمِ اقصی کی صفت سے محرومی [1]
ناقص علم کی وجہ سے اپنے حقیقی مقام کی طرف سفر میں پسپائی [2]
مرنے کے بعد بهیمیت کے حجاب کے ٹوٹنے یا کمزور ہونے کی وجہ سے مَلَکیت کا ظہور اور روح کے میلان سے کچھ [3] حرکت کے باوجود روح میں جھنجلاہٹ ، خوف اور دہشت کا ظہور اور ملاء اعلی سے غضب و انتقام اور ذلت و رسوائی کا اظہار
45:07 دوسری رکاوٹ: اللہ کی نئی شان( زمانے کے تغیرات وتبدلات اور نئے نبی اور اس پر نازل ہونے والی شریعت) کا انکار
تیسری رکاوٹ: معرفتِ خداواندی میں دہریت اور کفر سے کم درجہ: گناہِ کبیرہ کا ارتکاب :58:33
توحید اور اللہ کی اعلی درجے کی تعظیم کے ساتھ اصولِ برّ و اثم کے مطابق عمل نہ کرنا۔
چوتھی رکاوٹ: گناہِ کبیرہ سے کم درجہ: احکامات پر قواعد و ضوابط کی پوری رعایت کے مطابق عمل نہ کرنا:1:05:07
پل صراط پر گزرنے والے : کافر، مرتکب گناہِ کبیره اور صغیره کی مختلف حالتیں1:08:39
1:09:50 خلاصہ کلام: بہیمیت کی ملکیت کے راہ میں حائل چار رکاوٹیں: دہریت، کفر،، مرتکب گناہِ کبیره اور صغیره
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
The Quartering
2 hours agoTucker Vs Ben Shapiro At AMFEST, Epstein Files Release Today & Brown University Shooter Caught!
1,865 watching -
34:43
DeVory Darkins
2 hours agoBREAKING: Jury hands Democrat Judge a GUILTY Verdict after she helped illegal aliens escape
5.43K35 -
37:49
theyoungrightusa
14 hours agoThe Young Right X AmFest
3.19K2 -
2:02:50
The Culture War with Tim Pool
3 hours agoThe FALL of Candace Owens | The Culture War with Tim Pool
201K283 -
1:14:53
Sean Unpaved
2 hours agoThe College Football Playoff Begins Today With Alabama vs. Oklahoma | UNPAVED
3.06K -
1:36:33
Misfits Mania
2 days ago $12.38 earnedMISFITS MANIA: Weigh-In & Award Ceremony
51.6K9 -
LIVE
Dr Disrespect
4 hours ago🔴LIVE - DR DISRESPECT - ARC RAIDERS - THE FINISH LINE
1,075 watching -
47:31
Watchmen Action: Ezekiel 33:6 - Equip The Church To Engage The Culture
4 hours ago $0.76 earnedThe Watchmen Brief LIVE From AmFest2025!
12.4K1 -
1:00:45
Graham Allen
3 hours agoLive From AMFEST 2025: Day 2
34.5K38 -
LIVE
LFA TV
11 hours agoLIVE & BREAKING NEWS! | FRIDAY 12/19/25
1,453 watching