Premium Only Content
خطبہ جمعہ/ حُرمت والے مہینے میں انسانی جان ومال کے احترام... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
حُرمت والے مہینے میں انسانی جان ومال کے احترام
کی اہمیت میں اضافہ اور اس کے عملی تقاضے
خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 2؍ محرم الحرام 1445ھ / 21؍ جولائی 2023ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ، راولپنڈی کیمپس
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی:
1۔ وَ مَنْ یُّعَظِّمْ حُرُمٰتِ اللّٰهِ فَهُوَ خَیْرٌ لَّهٗ عِنْدَ رَبِّهٖ۔ (22 – الحج: 30)
اردو ترجمہ: ”اور جو کوئی بڑائی رکھے اللہ کی حرمتوں کی، سو وہ بہتر ہے اس کے لیے اپنے رب کے پاس“۔
2۔ وَ مَنْ یُّعَظِّمْ شَعَآئِرَ اللّٰهِ فَاِنَّهَا مِنْ تَقْوَى الْقُلُوْبِ۔ (22 – الحج: 32)
ارود ترجمہ: ”اور جو کوئی ادب رکھے اللہ کے نام لگی چیزوں کا، سو وہ دل کی پرہیزگاری کی بات ہے“۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ انسانی زندگی میں قرآن حکیم کی رہنمائی اور انسانوں کی غفلت کا عالَم
✔️ انسانی زندگی میں وہم وگمان کے مقابلے میں ٹھوس علمی حقائق کی اہمیت
✔️ خطبے کی مرکزی آیت کا ترجمہ و تشریح اور تفسیری خلاصہ
✔️ کائناتی عناصر اور مخلوقات میں منتخبات کی حرمت و اہمیت
✔️ سال میں بارہ مہینوں کے عالمی و آفاقی نظام کی حکمتیں اور اہمیت
✔️ حُرمت کے مہینوں کا بنیادی فلسفہ، ان کی تعداد اور احکامات کی نوعیت
✔️ حُرُمات کی توہین مسلمانوں کے زوال اور استحصالی نظام کے غلبے کا شاخسانہ ہے
✔️ محرم الحرام میں جھگڑے اور فسادات استعماری نظام کی دین ہیں
✔️ محرم میں اہلِ بیت اور اصحابِ رسول کے نعرے بلند کرنے کے بجائے اُن کا مشن زیادہ اہمیت کا حامل ہے
✔️ ہجری سال کے آغاز کا پسِ منظر، حکمتیں اور دیگر کیلنڈرز پر فوقیت
✔️ عیسوی کیلنڈر میں جھول اور اس پر ہجری کیلنڈر کی ترجیح کی وجہ
✔️ ماہ و سال کے دنوں میں فرق کی وجہ سے مالی بدعنوانیوں کی راہ
✔️ اسلامی کیلنڈر‘ اسلام کے نظامِ عدل کی بجا آوری سے ہم آہنگ ہے
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
2:29:28
Joker Effect
5 hours agoRUMBLESHORTS ARE COMING TOMORROW! Let's talk about it! Do NOT miss the boat!
38.9K -
0:29
Gaming on Rumble
1 day ago $5.92 earnedRumble Shorts Teaser Trailer
165K22 -
3:13:59
DLDAfterDark
5 hours ago $1.12 earnedDLD After Dark - Live Gun Talk! - What The Gov Doesn't Want You To Have!
27.4K4 -
1:24:26
Flyover Conservatives
15 hours agoHow do Americans REALLY View Trump? Don’t Shoot the Pollster. - Mark Mitchell | FOC Show
29.9K3 -
1:29:35
Anthony Rogers
2 days agoEpisode 401: Are We in the Matrix?
18.5K1 -
7:22:16
SpartakusLIVE
9 hours ago#1 WZ Streamer NEVER Skips Leg Day, LEAPS Mountains in a SINGLE BOUND
31K1 -
1:01:12
Sarah Westall
10 hours agoAI & Healthcare: Who Will It Serve — You or Power? | Arthur MacWaters
20.2K1 -
19:25
Scammer Payback
15 hours agoScammer Crash Out
14.8K3 -
5:41:10
a12cat34dog
7 hours ago1997 BROTHERHOOD OF STEEL :: Fallout :: THEIR FIRST APPEARANCE {18+}
19.2K9 -
46:54
Katie Miller Pod
9 hours agoNicki Minaj on Trump, New Music, and Family Life | KMP Ep. 25
148K46