Premium Only Content
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :72 / قیصر و کسری کے سرمایہ پرستانه نظام.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف
حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 72
مبحثِ سادس:
سیاستِ ملت
باب:11 (حصہ دوم)
قیصر و کسری کے سرمایہ پرستانه نظاموں کے مفاسد اور ان کی بیخ کنی کے لیے رسول ﷺ کی قومی و بین الاقوامی سطح پر انقلابی جدوجہد
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 30 ؍ اکتوبر 2019 ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:26 سابقہ درس کا حاصلِ کلام
5:51 باب کا تیسرا ضابطہ؛ نبی اکرم ﷺ کی بعثت کے وقت کسری و قیصر کے سرمایہ پرستانه نظاموں کی حالت، اس مرض (سرمایہ پرستی) کی بیخ کنی کے لیے آپؐ کی بعثت اور انقلابی جدوجہد
19:36 پر تعیش عجمی (ایرانی) و رومی سرمایه پرستانہ طرزِ زندگی اور ہمارے گردوپیش میں ان کی مثالیں
26:55اشرافیہ کا پر تعیش زندگی کے لیے عوام پر ٹیکسوں کا ظالمانه نظام اور سوسائٹی کے ہر طبقے میں سرمایہ پرستی اور دولت اکٹھی کرنے کی سوچ کا غلبہ
33:13 عیاشیوں اور سرمایہ پرستی کا سوسائٹی میں بیماری کی صورت میں پھیلنے کی وجہ سے کاشتکاروں، دستکاروں اور تاجروں پر بھاری ٹیکسوں کا نفاذ
34:47 طبقاتیت کے عیاشانہ نظام میں غریبوں پر کام کاج کے بے تحاشا بوجھ کے سبب یادِ الہی سے غفلت
37:21 لوگوں کی اکثریت کا غیر پیداواری شعبوں میں انہماک اور اور بنیادی پیداواری شعبوں سے دوری
40:39 عوام میں حکمرانوں کے لیے خوشامد اور تکلف و بناوٹ
41:38 عسکری و سول انتظامیہ کی عیاشی اور قومی خزانے پر بوجھ
44:08 فنون لطیفہ کے نام سے قومی خزانے کا ضیاع ۔
44:57 علما و مشائخ، پیروں اور مذہبی پیشواؤں کا قومی خزانے پر ٹوٹ پڑنا
45:54 ملکی وسائل لوٹنے کے لئے حکمرانوں کا ہم نوالہ و پیالہ بننے کے پیشہ کا فروغ
49:05 حکمرانوں کی مصاحبت سے خوشامدیوں میں اخلاقِ رذیلہ کی ترویج
56:30 عجم و روم پر اللہ کی شدید ناراضگی اور اس مرض (سرمایہ پرستی) کی جڑ کاٹنے کے لیے نبی امی ﷺ کا کردار
1:05:34 چوتھا ضابطہ؛ قومی نظام میں مناقشات اور جھگڑوں کا باعث بننے والے اہلِ جاہلیت کے تین غلط رسومات (قصاص، وراثت کی تقسیم اور سود خوری) کا خاتمہ
1:15:14 پانچواں ضابطہ؛ ایسے نظام کا قیام جس سے لوگوں میں رنجشیں اور کدورتیں پیدا نہ ہوں۔
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
3:07:36
Badlands Media
1 day agoThe Narrative Ep. 56: Drip. Drip. Flood.
311K18 -
6:40:04
PortlandAndy
8 hours agoHAPPENING NOW: ICE Protests Minneapolis Portland Los Angeles (Multistream)
30.1K7 -
3:13:09
Baron Coleman
9 hours agoTyler Robinson Defense Demanding Secret Trial without Public Oversight - #56
50.8K99 -
56:49
Man in America
11 hours ago3 MILLION Epstein Pages Released — I Can't Unsee What I Found
57.4K94 -
2:27:57
vivafrei
14 hours agoEp. 302: Back from El Salvador... What did I Miss? Epstein, Rogue Courts, Don Lemon, Georgia & MORE!
339K154 -
2:11:35
TheSaltyCracker
9 hours agoPizzaGate was Real ReeEStream 02-01-26
116K347 -
11:31
Amy Dangerfield
9 hours ago $6.49 earnedThis Conservative Grocery Store is Absolutely Insane
49.7K18 -
28:56
LegallyArmedAmerica
8 hours ago $2.66 earnedPretti incident: I explain who's at fault and why (Everyone's going to be mad!)
30.8K17 -
2:36:49
Barry Cunningham
9 hours agoSUNDAY NEWS ROUNDUP: President Trump Attends Wedding | Talk Shows Worried About Tulsi | And More!
75.7K39 -
2:26:19
Nerdrotic
11 hours ago $7.35 earnedThe REDACTED Files Dropped | Dark Underworld Uncovered | Forbidden Frontier #127
63.7K12