حسین نہ ڈرے تھے نہ جھکے تھے ،حق کے لئے لڑے تھے، سو آج بھی زندہ ہیں