Premium Only Content
خطبہ جمعہ/ عہدِ حاضر میں اجتماعیت اور قومیت کے دینی تقاضے... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
عہدِ حاضر میں
اجتماعیت اور قومیت کے دینی تقاضے
خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 30؍ محرم الحرام 1445ھ / 18؍ اگست 2023ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)، کوئٹہ کیمپس، کوئٹہ
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنیہ:
1۔ وَ اَوْرَثْنَا الْقَوْمَ الَّذِیْنَ كَانُوْا یُسْتَضْعَفُوْنَ مَشَارِقَ الْاَرْضِ وَ مَغَارِبَهَا الَّتِیْ بٰرَكْنَا فِیْهَا۔ (7 – الاعراف: 137)
ترجمہ: ”اور وارث کردیا ہم نے ان لوگوں کو جو کمزور سمجھے جاتے تھے اس زمین کے مشرق اور مغرب کا، کہ جس میں برکت رکھی ہے ہم نے“۔
2۔ یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ كُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِیْنَ۔ (9 – التوبہ: 119)
ترجمہ: ”اے ایمان والو ! ڈرتے رہو اللہ سے، اور رہوساتھ سچوں کے“۔
3۔ وَ لَقَدْ بَوَّاْنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ مُبَوَّاَ صِدْقٍ وَّ رَزَقْنٰهُمْ مِّنَ الطَّیِّبٰتِ۔ (10 – یونس: 93)
ترجمہ: ”اور جگہ دی ہم نے بنی اسرائیل کو پسندیدہ جگہ، اور کھانے کو دیں سُتھری چیزیں“۔
خطبے کے چند مرکزی نکات
✔️ ادارہ رحیمیہ کے کوئٹہ مرکز کا قیام اور جمعۃ المبارک کا اجتماعی کردار
✔️ مدینہ منورہ میں جمعتہ المبارک کی اجتماعیت کے قیام کا پسِ منظر
✔️ حضور اکرم ﷺ کے ہاتھ پر صحابہ کرامؓ کی بیعت اور کلماتِ بیعت کی معنویت
✔️ انسانی جان کی حفاظت کی اہمیت اور قتلِ انسانیت کے گھناؤنے جرم کی سزا
✔️ اسلام کے عادلانہ اور انسان دوست اُصولِ جنگ اور امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا ارشاد
✔️ انسانوں کو اپنے علاقوں اور گھروں سے بے دخل کرنے کا قبیح جرم
✔️ کسی بھی معاشرے میں معاہدۂ نکاح کی حکمت اور اسلامی تعلیمات
✔️ مسجد کی سماجی حیثیت اور مسجدِ نبویؐ کا معاشرتی کردار
✔️ جمعۃ المبارک کی ہفتہ وار اجتماعیت کی حکمت‘ خلافتِ راشدہ کے تناظر میں
✔️ میثاقِ مدینہ کی اَساس اور اس کی سیاسی و سماجی ضرورت و اہمیت
✔️ بنی اسرائیل کی تاریخ کے تناظر میں حقیقی قومیت کے تقاضے
✔️ برعظیم کی جدوجہدِ آزادی میں علمائے حق کا مثالی کردار
✔️ جنوبی ایشیا پر برطانوی تسلط کے ا مریکی تسلط میں بدلنے کا تاریخی پس منظر
✔️ بعد از آزادی قوم کی تعمیر اور آئین کی تشکیل کے بنیادی اُصول و مبادی
✔️ قوم کی حقیقی تعریف کے اَساسی اَجزاء اورقومی ریاست کے تقاضے
✔️ دورِ غلامی کے تعلیمی نظام میں 33 فی صد نمبروں کو کامیابی کی حد مقرر کرنے کا پسِ منظر
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
1:37:36
Whiskey and Windage Podcast
4 hours agoInside Q: BoomBox, Mega Fix, Black Titanium & the Mindset Behind the Brand
5.52K -
LIVE
SternAmerican
1 day agoELECTION INTEGRITY CALL HOSTED BY STEVE STERN - WED, FEBRUARY 4 @ 2PM EST
255 watching -
17:49
The White House
2 hours agoFirst Lady Melania Trump Meets with Freed American-Israeli Hostage Keith Siegel
8.26K10 -
DVR
Sean Unpaved
3 hours agoKirk Herbstreit Joins The Show! | UNPAVED
21.4K -
1:00:36
Timcast
3 hours agoTHEY HAVE CAVED
179K68 -
1:12:54
BonginoReport
4 hours agoMinneapolis Mayor Needs a Reality Check! - Scrolling w/ Hayley Caronia (Ep.228)
96.8K52 -
2:04
Simply Bitcoin
21 hours ago $0.57 earnedRumble Wallet Walk Through
24.5K6 -
Wendy Bell Radio
6 hours agoTerm Limits Fix All This
59.4K76 -
1:07:03
Framers View
4 hours agoFramersView
19.7K3 -
LIVE
LFA TV
17 hours agoLIVE & BREAKING NEWS! | WEDNESDAY 2/4/26
1,852 watching