بےوقوف اور نااہل حکمرانوں کی اعانت ایک قبیح جرم

2 years ago
1

بےوقوف اور نااہل حکمرانوں کی اعانت ایک قبیح جرم

•┄┅••>❂❀{﷽}❀❂<••┅┈•

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: اللہ تمہیں بے وقوفوں اور نااہل لوگوں کی حکمرانی سے بچائے۔
(وہ حکمران) جو میرے بعد حاکم بنیں گے وہ میرے طریقے کی اقتداء نہیں کریں گے اور میری سنتوں پر عمل نہیں کریں گے، جس نے اُن کے جھوٹے ہونے کے باوجود ان کی تصدیق و تائید کی اور اُن کے ظلم و جور کے باوجود ان کی مدد و اعانت کی، اُن (حکمرانوں اور ان کے مددگاروں) کا مجھ سے اور میرا ان سے کوئی تعلق نہیں ہو گا۔

احمد بن حنبل، المسند، رقم الحدیث: 14441

Loading comments...