ترکیہ 🇹🇷، ملاوی 🇲🇼 اور UK 🇬🇧 کی کاوشوں سے

1 year ago
1

FGRF
ترکیہ 🇹🇷، ملاوی 🇲🇼 اور UK 🇬🇧 کی کاوشوں سے
اس مشکل وقت میں فلسطین کے مظلوم شہریوں کو موجودہ ذرائع کے ذریعے ہم امداد فراہم کرنے کی ابتدائی پوزیشن میں آچکے ہے۔
یاد رہے ابھی سامان نہیں پہنچایا جاسکتا لیکن اپ کی رقم کے ذریعے ان تک خوراک اور پانی کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔
اَلْحَمْدُلِلّٰه ہم جو مدد اور امداد فراہم کر سکتے ہیں آنے والے دنوں میں إن شاءاللّٰه اس میں مزید اضافہ ہو گا۔
ہمارا ساتھ دیں۔

https://fgrf.org/donation/bankdetail

Loading comments...