Premium Only Content
گھریلو ٹوٹکے
گھریلو ٹوٹکے
بچوں کے لئے گھر میں
بنائے جانے والے چپس کے
آلو کاٹنے کے بعد اگر
ان کو تھوڑی سی پھٹکڑی
ملے پانی میں ڈال کر
دھو لیا جائے تو پھر
چپس سفید رہیں گے
آلو کالے نہیں ہوں گے
جب آنا گھوندھیں تو
نمک اور پانی کے
ساتھ کھانے کے دو
چمچ کوکنگ آئل پانی
میں شامل کرکے آٹا
گوندھئے، روٹی نرم ہوگی
اور پھولے گی بھی
بلڈ پریشر نارمل
روزانہ صبح لہسن کے
دو جوئے اور ایک چائے
کا چمچ شہدکھانے سے
بلڈ پریشر بالکل نارمل رہتا ہے
دانت، مسوڑھے مضبوط
شہد کو سرکہ میں
گھولیں اور اس کی
کلیاں کریں، دانت اور
مسوڑھے مضبوط ہوجائیں گے
ٹماٹر، لیموں محفوظ کریں
ٹماٹر کبھی کبھی بہت
مہنگے ہوجاتے ہیں
جب سستے داموں ملتے
ہیں تب زیادہ لے لیں
اور گرائنڈ کرکے فریزر
میں جمانے والی کیوب
ٹرے میں جمالیں،
پھر تھیلے میں نکال
کر رکھ لیں۔ بعد میں
جتنا استعمال کرنا
ہوکیوب کی شکل میں
ڈال دیں، تازہ ٹماٹرکا
ذائقہ ملے گا۔ لیموں
سستے ہوں تو انہیں
بھی آپ اسی طرح
فریز کرکے استعمال کرسکتی ہیں۔
بچوں کے لئے گھر میں
بنائے جانے والے چپس
کے آلو کاٹنے کے بعد اگر
ان کو تھوڑی سی پھٹکڑی
ملے پانی میں ڈال کر
دھو لیا جائے تو پھر
چپس سفید رہیں گے
آلو کالے نہیں ہوں گے
گوشت کی بساند
ختم کرنے کیلئے کھانے
کا چمچ آٹے کی بھوسی
چھڑک دیں اور دس منٹ بعد دھولیں۔
۔
-
LIVE
Badlands Media
9 hours agoDevolution Power Hour Ep. 414
7,625 watching -
2:58:17
TimcastIRL
3 hours agoWAR! US SEIZES Venezuelan Oil Tanker, War Feared Amid Escalation | Timcast IRL
236K129 -
LIVE
Drew Hernandez
21 hours agoERIKA KIRK FINALLY CLAPS BACK: CANDACE OWENS RESPONDS
1,187 watching -
35:33
Stephen Gardner
7 hours agoThe Supreme Court Just Changed History FOREVER!
80.4K82 -
14:14
Robbi On The Record
13 days ago $8.29 earnedThe Identity Crisis No One Wants to Admit | Identity VS. Personality
36.8K13 -
LIVE
ThatStarWarsGirl
2 hours agoTSWG LIVE: Supergirl Is COMING!
308 watching -
28:03
Welker Farms
7 hours ago $0.05 earnedNo Stopping The International Harvester 9370! ...except for that fuel leak...
3.05K -
14:58
Upper Echelon Gamers
2 hours agoTotal Stagnation - The AI "Nothing" Products
3.72K2 -
1:12:09
MattMorseTV
4 hours ago $0.23 earned🔴Trump just GUTTED the ENTIRE SYSTEM. 🔴
47.9K59 -
Badlands Media
1 day agoAltered State S4 Ep. 7
31.1K2