Premium Only Content
بلا تبصرہ
عباسیہ حکومت کے آخری دور میں ایک وقت وہ آیا جب مسلمانوں کے دارالخلافہ بغداد میں ہر دوسرے دن کسی نہ کسی دینی مسئلہ پر مناظرہ ہونے لگا،جلد ہی وہ وقت بھی آ گیا جب ایک ساتھ ایک ہی دن بغداد کے الگ الگ چوراہوں پر الگ الگ مناظرے ہو رہے تھے.
پہلا مناظرہ اس بات پر تھا کہ
ایک وقت میں سوئی کی نوک پر کتنے فرشتے بیٹھ سکتے ہیں؟
دوسرا مناظرہ اس اہم موضوع پر تھا کہ کوا حلال ہے یا حرام؟
تیسرے مناظرے میں یہ تکرار چل رہی تھی کہ مسواک کا شرعی سائز کتنا ہونا چاہیے؟
ایک گروہ کا کہنا تھا کہ ایک بالشت سے کم نہیں ہونا چاہیے
اور دوسرے گروہ کا یہ ماننا تھا کہ ایک بالشت سے چھوٹی مسواک بھی جائز ہے،ابھی یہ مناظرے چل رہے تھےکہ
ہلاکو خان کی قیادت میں تاتاری فوج بغداد کی گلیوں میں داخل ہو گئی
اور سب کچھ تہس نہس کر گئی،مسواک کی حرمت بچانے والے لوگ خود ہی بوٹی بوٹی ہو گئے،سوئی کی نوک پر فرشتے گننے والوں کی کھوپڑیوں کے مینار بن گئے،جنہیں گننا بھی ممکن نہ تھا،کوے کے گوشت پر بحث کرنے والوں کے مردہ جسم کوے نوچ نوچ کر کھا رہے تھے،آج ہلاکو خان کو بغداد تباہ کیئے سینکڑوں برس ہو گئے
مگر قسم لے لیجئے جو مسلمانوں نے تاریخ سے رتی برابر بھی سبق لیا ہو،آج ہم مسلمان پھر ویسے ہی مناظرے سوشل میڈیا پر یا اپنی محفلوں،جلسوں اور مسجدوں کے ممبر سے کر رہے ہیں
فرقے اور مسلک کے ہمارے جھنڈا بردار صرف اور صرف اپنے اپنے فرقوں کو جنت میں لے جانے کا دعویٰ کر رہے ہیں،
اور دورِ حاضر کا ہلاکو خان ایک ایک کر کے مسلم ملکوں کو نیست و نابود کرتا ہوا آگے بڑھ رہا ہے،بے گناہوں کی کھوپڑیوں کے مینار پھر بنائے جا رہے ہیں
-
2:03:57
Benny Johnson
3 hours agoFBI Director Kash Patel Makes January 6th Pipe Bomber Announcement: Massive Breakthrough, Stay Tuned
73.2K39 -
1:06:17
Graham Allen
4 hours agoFAKE NEWS Is Everywhere!! Are We Living In The Upside Down?!
138K449 -
2:59:36
Wendy Bell Radio
8 hours agoFeeding Their Greed
67.1K78 -
1:55:12
Badlands Media
10 hours agoBadlands Daily: November 26, 2025
51.8K7 -
1:13:11
Chad Prather
19 hours agoGratitude That Grows in Hard Ground: A Thanksgiving Message for the Soul
79.3K44 -
LIVE
LFA TV
15 hours agoLIVE & BREAKING NEWS! | WEDNESDAY 11/26/25
3,735 watching -
1:59:03
The Chris Salcedo Show
15 hours ago $12.62 earnedRemembering Rush On A Truly American Holiday
39.1K2 -
36:24
Julie Green Ministries
6 hours agoLIVE WITH JULIE
117K229 -
1:05:27
Crypto Power Hour
14 hours ago $10.31 earnedWhat You Need To Know About Gold Tokenization
71.6K8 -
1:46:14
LIVE WITH CHRIS'WORLD
15 hours agoTHE WAKE UP CALL - 11/26/2025 - Episode 14
33.9K2