Premium Only Content
*نیم کے پتوں کے فوائد
*نیم کے پتوں کے فوائد*
1)۔ نیم چہرے کے
داغ دھبے اور دانوں
کو ختم کرنے میں بہت
مدد دیتا ہے۔ نیم کے
چند خشک پتوں کو
پیس کر سفوف کی
شکل دیدیں، پھر اس
میں عرق گلاب یا پانی
ملا کر اپنے چہرے پر
لگائیں اور چند منٹ کے
بعد ٹھنڈے پانی سے
دھو لیں۔ یہ ہر قسم کے
کیل مہاسوں کے لیے
فائدہ مند ہوتا ہے۔
2)۔ ایک لیٹر پانی میں
نیم کے مٹھی بھر پتے
ڈال کر اُبال لیں۔ جب
پانی ہراہوجائے تو اسے
چھان کر کسی بوتل
میں رکھ لیں اور سونے
سے پہلے اس سے ٹونر
کی طرح چہرہ صاف
کریں تو کچھ ہی
عرصے میں بلیک ہیڈز
، وائٹ ہیڈز، داغ دھبے
چھائیاں اور سیاہ
حلقے ختم ہوجائیں گے۔
3)، بازار میں نیم کا
تیل بھی دست یاب ہے
۔ اسے روزانہ رات کو اپنے
چہرے پر لگائیں اور
صبح ٹھنڈے پانی سے
منہ دھولیں تو جلد ہی
اس کے مثبت نتائج
دیکھیں گی۔اگر ناخنوں
میں فنگس انفیکشن
ہوتوچند قطرے نیم کے
تیل سے ناخنوں کی
مالش کریں اس سے
انفیکشن ختم ہوجائے گا۔
4)۔ اگر آپ کی جلد بہت
حساس ہے اور بلیک
ہیڈز آسانی سے ختم
نہیں ہورہے تو نیم کے
تیل کے دو تین قطرے
پانی میں حل کرکے
بلیک ہیڈز پر لگائیں،
روزانہ کے استعمال سے
بلیک ہیڈز جھڑ جائیں
اور دوبارہ نہیں ہوں گے۔
5) اگر مسوڑھوں میں
انفیکشن ہو تو نیم کے
ابلے ہوئے پانی سے کلّیاں
کرنے سے بہت افاقہ ہوتا ہے
۔
6) اگر بال بہت زیادہ
جھڑتے ہوں اور خشکی
بھی ہوتو شیمپوکرنے کے
بعد نیم کا ابلا ہوا ٹھنڈا
پانی آخر میں بالوں میں
ڈال لیں۔یہ پانی بالوں
کی جڑوں کو مضبوط
بناتا ہے۔آپ اپنے بالوں
کے لیے جو بھی تیل
استعمال کرتے ہوں اس
میں تھوڑا سا نیم کا تیل
ملاکر سر کی مالش
کریں ، اس سے آپ کے
بال تیزی سے بڑھیں گے
-
LIVE
LFA TV
10 hours agoLIVE & BREAKING NEWS! | FRIDAY 12/12/25
8,176 watching -
LIVE
Chad Prather
14 hours agoWhen God Breaks Your Barriers: The Power that Reaches Farther Than You Think
4,025 watching -
25:12
DeVory Darkins
9 hours agoCongress fails to pass healthcare bill as CNN pulls insane stunt regarding economy
9.02K30 -
LIVE
Game On!
15 hours agoPresident Trump Reveals Plan For No Tax On Gambling Winnings!
393 watching -
56:41
Crypto Power Hour
12 hours ago $1.45 earnedBitcoin Maxi & Author Natalie Brunell
16.7K8 -
57:32
Demons Row
22 hours ago $0.42 earnedBlack 1%er Taa Son Speaks on the Thunderguards MC — Full Interview
3.03K1 -
10:16
VSOGunChannel
16 hours ago $1.34 earnedATF is Shutting Down eForms || What You Need to Know
13.7K4 -
LIVE
BEK TV
23 hours agoTrent Loos in the Morning - 12/12/2025
173 watching -
1:05:50
Dialogue works
2 days ago $8.04 earnedCol. Larry Wilkerson: Every Warning Sign Flashing: The U.S. Just Made a Move That Cannot Be Undone
93K32 -
58:57
omarelattar
2 days agoThe $50M Bookie: Ohtani Scandal REVEALED | $5M Super Bowl Win | $1B Gambling Empire Secrets
11.9K1