Premium Only Content
پانی کے غرارے
پانی کے غرارے سانس کی
نالی کے انفیکشن کے لیے
گلے میں خرابی محسوس
ہورہی ہے تو سادہ
پانی سے غرارے کرکے
دیکھیں۔ ایک طبی تحقیق
کے دوران یہ بات سامنے
آئی کہ جو لوگ سادہ
پانی سے غرارے کرتے ہیں
ان میں سانس کی بالائی
نالی میں انفیکشن کا
خطرہ کم ہوتا ہے، یہ
وہ انفیکشن ہے جو نزلہ
زکام اور فلو کا باعث
بنتا ہے۔ محققین کے
مطابق یہ لوگوں کو نزلہ زکام
سے تحفظ دینے کا موثر طریقہ ہے۔
متلی سے بچاؤ کے لیے ادرک
اگر آپ ہیضے یا پیٹ
خراب ہونے کے بعد
متلی یا دل گھبرانے کی
کیفیت میں مبتلا ہیں
تو ادرک کو آزما کر
دیکھیں۔ ایک تحقیق
میں یہ بات سامنے
آئی کہ متلی ہونے پر
صرف ایک گرام ادرک
بھی فائدہ مند ثابت
ہوتی ہے۔ اس سے ہٹ
کر بھی ادرگ پیٹ میں
گیس اور کھانا ہضم
نہ ہونے کے حوالے
سے بھی فائدہ مند ہے۔
کھانسی کے لیے
شہد کا استعمال
کھانسی سے بچاﺅ کے
شربت کا ذائقہ پسند نہیں
؟ تو یہ جان لیں کہ
عالمی ادارہ صحت نے
شہد کو بھی بچوں کی
کھانسی کی ادویات
میں شامل کررکھا ہے۔
ایک تحقیق کے مطابق
کھانسی کے شکار بچوں
کو اگر سونے سے قبل
دس گرام شہد کھلایا
جائے تو کھانسی کی
شکایت میں کمی آتی ہے
اور نیند بھی خراب نہیں ہوتا
-
14:37
World2Briggs
7 hours agoTop 10 States Americans Regret Moving To
1121 -
1:07:59
TheCrucible
5 hours agoThe Extravaganza! EP: 73 (12/10/25)
232K47 -
1:47:00
Redacted News
5 hours agoBOMBSHELL! NATO'S WORST NIGHTMARE IS ABOUT TO COME TRUE & CONGRESSMAN MASSIE JUST WENT ALL IN
142K192 -
35:33
Stephen Gardner
6 hours agoThe Supreme Court Just Changed History FOREVER!
64.9K75 -
12:26
The Gun Collective
3 hours agoDid Glock Copy Itself? NEW GUNS JUST RELEASED!
6.59K4 -
13:09:11
LFA TV
23 hours agoLIVE & BREAKING NEWS! | WEDNESDAY 12/10/25
205K29 -
LIVE
TheSaltyCracker
2 hours agoPodcaster Civil War ReeEStream 12-10-25
11,785 watching -
1:16:31
Kim Iversen
5 hours agoTucker: Egyptian Planes Trailed Erika Kirk for Years
47.6K86 -
LIVE
Mally_Mouse
1 day ago🎮 Let's Play!!: Stardew Valley pt. 36
134 watching -
1:59:21
Quite Frankly
8 hours agoENDING Income Tax, Rejected Amendments, Reels & OPEN LINES | KrisAnne Hall 12/10/25
13.1K11