Premium Only Content
BEAUTIFUL RECITATION OF SURAH AD DUHA
سوره الضحی مکہ معظمہ کے بلکل ابتدائی دور میں نازل ہوئی ۔ سوره الضحی کے نزول سے پہلے کچھ عرصہ تک وحی کا سلسلہ منقطع ہو گیا ۔ یعنی یہ وہ دن تھے وآلہ وسلم پر الله کی صلی الله علیہ وآل طرف سے کچھ عرصے کے جب رسول الله لیے وحی اترنا بند ہو گئی تھی ۔
جب وحی کا سلسلہ رک گیا تب رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ سوچ سوچ کر پریشان ہونے لگے کہ کہیں ان کی کوئی بات اللہ کو ان سے ناراض تو نہیں کر گئی ؟ آخر ایسا کیا ہو گیا کہ اللہ نے اچانک سے ہی رابطہ توڑ دیا ؟
اسی کشمکش میں رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طبیعت بگڑ گئی ۔ مند احمد روایت کرتے ہیں کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس فکر کی وجہ سے کہ کہیں اُن کا رب ان سے خفا نہ ہو گیا ہو ، اتنے بیمار ہو گئے کہ آپ ایک یا دو راتوں تک تہجد کے لیے بھی نہ اٹھ سکے ۔
اور جب آپ صلی الله الله علیه وآله وسلم تہجد کے لیے نہ اُٹھے تو یہ د دیکھ کر ابو لہب کی بیوی کہنے لگی ، " کیا محمد (صلی الله علیہ وآلہ وسلم کو اس کے شیطان نے اکیلا چھوڑ دیا . ،، نعوذ بالله .
وہ حضرت جبرائیل علیہ السلام کے بارے میں ایسا کہہ رہی تھی ۔ کیونکہ حضرت جبرائیل علیہ السلام ہی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے وحی لایا کرتے تھے۔
اسی طرح مکہ کے باقی لوگ بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہنے لگے کہ آپ کو اور اب اب آپ آپ کے خدا نے چھوڑ دیا ہے . اب ، آپ اکیلے رہ گئے ہیں ۔ کیونکہ تب گنتی کے چند لوگوں نے ہی اسلام قبول کیا تھا ۔ اور اکثریت مشرکین کی ہی تھی ۔ اور وہ مشرکین مل کر مذاق کرنے لگے کہ دیکھا یہ وحی والا سلسلہ خدا کا سلسلہ نہیں تھا ۔
اور یہ سب دیکھ کر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور پریشان ہو گئے ۔
ابھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی الجھن میں تھے جب الله نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تسلی دینے کے لیے آپ صلی الله علیہ وآلہ وسلم پر سورہ الضحی کی آیات نازل کیں ۔
الضحى کا مادہ (ض) ح و ) ہے ۔ ضحو کے معنی ہیں دھوپ پھیل جانا ۔ " اس سے مراد دن کا وہ حصہ ہے جب رات کی ظلمت ختم ہو جاتی ہے ۔ جب ہر طرف چہل پہل شروع ہو جاتی ہیں ۔ جب دن مکمل چڑھ آتا ہے اور دنیا اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہو جاتی ہے ۔ اور ہر طرف رونق ہو جاتی ہے ۔ صبح صادق کا وقت پر امید وقت ہوتا ہے۔ یہ وہ وقت ہوتا ہے جب روشنیاں تاریکیوں سے نکل آتی ہیں۔
بلکل اسی طرح سورة الضحى نبى صلى الله علیہ وآلہ وسلم کے لیے اندھیروں میں روشنی بن کر آئی تھی ۔ اور یہ سورہ بر آس انسان کے لیے روشنی ہے جسے لگتا ہے کہ اس کی زندگی کے اندھیرے کبھی بھی ختم نہیں ہوں گے ۔
surahadduha#,
qurantilawat#,
quran recitation #, discoverislam #,
hadees#,
surah#,
motivational surah#, depression #,
peace#,
-
LIVE
Matt Kohrs
9 hours agoStock Market Open: NEW RECORDS & BREAKING NEWS || Live Trading Options & Futures
626 watching -
LIVE
Wendy Bell Radio
5 hours agoWill Democrats Let Americans Go Hungry?
7,340 watching -
LIVE
Viss
1 hour ago🔴LIVE - BF6 Battle Royale Launch: RedSec w/ Viss, Dr Disrespect, BobbyPoff, Rallied
107 watching -
41:42
The Official Corbett Report Rumble Channel
3 hours agoWhat Happened in Tiananmen Square? - Questions For Corbett
2.68K4 -
LIVE
The Mike Schwartz Show
1 hour agoTHE MIKE SCHWARTZ SHOW with DR. MICHAEL J SCHWARTZ 10-28-2025
3,673 watching -
1:08:30
Chad Prather
14 hours agoWhen the Spirit Collides with the Spotlight
54.9K30 -
LIVE
LFA TV
13 hours agoLIVE & BREAKING NEWS! | TUESDAY 10/28/25
2,748 watching -
1:58:14
The Chris Salcedo Show
16 hours ago $6.42 earnedDemocrats Rally Behind Communist Totalitarianism
22K4 -
56:00
Julie Green Ministries
4 hours agoTHE REAL REASON PRESIDENT TRUMP NEVER CONCEDED THE 2020 ELECTION
76.6K179 -
1:30:18
Game On!
18 hours ago $4.53 earned2025 Sports Equinox Did NOT Disappoint!
26.4K1