Premium Only Content
کھوپڑی کے اندر دماغ کا اصل وزن ڈیڑھ کلو کے قریب ہے،
کھوپڑی کے اندر دماغ کا اصل وزن ڈیڑھ کلو کے قریب ہے،مگر اس کے باوجود بھی ہم اپنے سر میں اتنا بڑا وزن محسوس نہیں کرتے ۔ جس کی وجہ دماغی اسپائنل کا فلوئڈ میں تیرنا ہے۔ پانی کے اوپری حصے سے دماغ کا وزن تقریباً 0.18 کلوگرام تک کم ہو جاتا ہے۔ اس لیے ہمیں اس کا وزن محسوس نہیں ہوتا۔ یہ سیال اچانک اثر یا نقصان کے خلاف ایک کشن کے طور پر بھی کام کرتا ہے۔ برین کو گندگی سے صاف رکھتا ہے۔
جس سے اعصابی نظام کو صحیح طریقے سے کام کرنے میں مدد ملتی ہے۔ نماز کی قیمتی حرکتوں میں سے ایک سجدہ ہے، جہاں گھٹنے ٹیکنے پر یہ سیال اوپر نیچے حرکت کرتا ہے اور اس سے دماغ کو ایک طرح کا مساج ہوتا ہے، لمبے سجدے کے بعد ذہنی سکون کی یہ ایک وجہ ہے جو دماغ سجدوں کو چھوڑ چکے ہوتے ہیں وہ لوگ اس عظیم حرکت سے محروم رہتے ہیں جس سے یہ دماغ ڈپریشن، انزائٹی، انسومینیا ، مائیگرین کا شکار رہتا ہے جسے ختم کرنے کیلئے درد کی گولیاں کھاتے ہیں جو اسپائنل کو وقتی طور پر سن تو کر دیتا ہے مگر سجدے جیسی حرکت نہیں دے پاتا۔
یہ اس عظیم رب کی کاریگری ہے جو ہر چیز کو کامل ترتیب سے بناتا ہے۔ "لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ“ بے شک ہم نے انسان کو سب سے اچھی صورت میں پیدا فرمایا۔
☘(سورہ التین)☘
-
12:29
Clintonjaws
11 hours ago $5.58 earnedShane Gillis vs 'The View' - This Is Priceless!
2.74K2 -
22:53
Jasmin Laine
16 hours agoCarney’s Speech BACKFIRES Spectacularly—Liberals PANIC on National TV
2.25K18 -
1:38
Jeff Ahern
11 hours ago $0.99 earnedThe Mamdani Effect
2.93K1 -
LIVE
The Bubba Army
21 hours agoNBA BETTING SCANDAL! - Bubba the Love Sponge® Show | 10/24/25
735 watching -
8:01
The Gun Collective
13 hours agoBEST new 2011 in 2025? -- Kimber 2K11 Pro Honest Review!
8.77K1 -
8:49
Millionaire Mentor
16 hours agoMAGA Vet SHUTS DOWN AOC So Hard She LOST IT
6.35K12 -
7:25
The Shannon Joy Show
16 hours agoWhat is the PRIME Act? With Rep. Thomas Massie
9.52K4 -
24:17
The Official Corbett Report Rumble Channel
12 hours agoGates' Fake Meat Agenda Flops! - #NewWorldNextWeek
7.76K13 -
34:08
Simply Bitcoin
1 day ago $1.83 earnedLiving Off Bitcoin: Solar Mining in a Trailer
7.26K -
LIVE
Side Scrollers Podcast
19 hours ago🔴FIRST EVER RUMBLE SUB-A-THON🔴DAY 4🔴BLABS VS STREET FIGHTER!
1,172 watching