Premium Only Content
حجۃ اللہ البالغہ | 106 | صفت غسل اور واجبات غسل اور احکام جنبی | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 106
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ طہارت (حصہ سوم) باب 07 تا 09
غُسل کا طریقہ، غسل کے تین موجبات اور حالتِ جنابت و حدث میں مباح اور ناجائز امور اور ان کی حکمت
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 29 ؍ جولائی 2020 ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:16 باب: صفة الْغسْل (غُسل کا طریقہ) اور غسل میں پاؤں پہلے یا آخر میں دھونے کی حقیقت
4:37 حدیث 01: ۱۔ إِن الله حييّ ستير ۲۔ يحب الْحيَاء والستر میں غسل کے وقت ستر ڈھاپنے کی تاکید
5:41 حدیث 02: خذي فرْصَة من مسك فتطهري بهَامیں حیض کا خون بند ہونے پر مشک دار کپڑا لگانے کی تین حکمتیں
7:45 غسل کے لیے پانی کی مسنون مقدار
8:53 حدیث 03: تَحت كل شَعْرَة جَنَابَة فَاغْسِلُوا الشّعْر الخ میں غسلِ جنابت میں بالوں کو اچھی طرح دھونے کا حکم اور بنیادی راز
10:37 باب: مُوجبَات الْغسْل (غسل کے تین موجبات: جماع، احتلام اور حیض)
11:14 حدیث 01: إِذا جلس بَين شعبها الْأَرْبَع الخ میں غسل کے وجوب کا پہلا سبب؛ بیوی سے تعلق قائم کرنا
12:43 بغیر انزال کے بھی غسل واجب ہے، حدیث: إِنَّمَا كَانَ المَاء من المَاء میں حضرت ابن عباسؓ کی تاویل اور شاہ صاحبؒ کا موقف
16:30 حدیث 02:وَسُئِلَ النَّبِي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَن الرجل يجد البلل وَلَا يذكر الِاحْتِلَام قَالَ " يغْتَسل " وَعَن الرجل الَّذِي يرى أَنه قد احْتَلَمَ وَلَا يجد بللا قَالَ. " لَا غسل عَلَيْهِ " میں غسل کے وجوب کا دوسرا سبب ، غسل کا مدار رطوبت کے خارج ہونے پر ہے نہ کہ خواب کی کیفیت پر
18:09 غسل کے وجوب کا تیسرا سبب ، حیض و استحاضہ میں طہارت کا فرق اور دو بنیادی وجہیں
25:44 باب: مَا يُبَاح للْجنب والمحدث وَمَا لَا يُبَاح لَهما (حالتِ جنابت و حدث میں کونسی چیزیں جائز ہیں اور کونسی جائز نہیں) شعائر اللہ کی تعظیم کے لیے طہارت ضروری ہے۔
31:16 حدیث 01: لَا تدخل الْمَلَائِكَة بَيْتا فِيهِ صُورَة وَلَا كلب وَلَا جنب کی تشریح اور حکمت
32:49 حدیث 02: فِيمَن تصيبه الْجَنَابَة من اللَّيْل: " تَوَضَّأ الخ میں رات کو جنابت کی حالت پیش آنے کی صورت میں طہارت کا حکم اور بنیادی راز
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
11:31
Amy Dangerfield
7 hours ago $5.24 earnedThis Conservative Grocery Store is Absolutely Insane
35.3K16 -
28:56
LegallyArmedAmerica
5 hours ago $1.60 earnedPretti incident: I explain who's at fault and why (Everyone's going to be mad!)
19.8K12 -
2:36:49
Barry Cunningham
6 hours agoSUNDAY NEWS ROUNDUP: President Trump Attends Wedding | Talk Shows Worried About Tulsi | And More!
58.9K36 -
2:26:19
Nerdrotic
8 hours ago $6.39 earnedThe REDACTED Files Dropped | Dark Underworld Uncovered | Forbidden Frontier #127
52.6K11 -
1:08:27
Sarah Westall
7 hours agoThe People Driving Canada’s MAID Program — And Why | Kelsi Sheren
20.5K6 -
37:16
The HotSeat With Todd Spears
7 hours agoCrowned and Called with Kendra Spears
30.7K47 -
2:37:07
IsaiahLCarter
11 hours ago $1.52 earnedCanceling Woke, in 2026 || APOSTATE RADIO 042 (Paul D. Rossi, Matthew Mastronardi)
23.1K1 -
1:32
The Dan Bongino Show
11 hours agoDo I have scores to settle on my show? You're damn right
254K342 -
14:34
Crowder Bits
1 day agoThis Is Why Democrats Can’t Win Without Open Borders
60.7K42 -
1:30:59
The Attorney Andrew Branca Show
12 hours agoFederal Court: ICE WINS! MN LOSES! PLUS Federal ID Order!
73.9K42