Premium Only Content
حجۃ اللہ البالغہ | 168 | تحریمِ مُحرَّمات کی نو قسموں کا بیان | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس: 168
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
تدبیرِ منزل (گھریلو نظم و نسق) کا عملی نظام : باب 05
تحریمِ مُحرَّمات (وہ رشتے دار جن سے نکاح کرنا حرام) کی نو قسموں کا بیان
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 12 ؍ جنوری 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:14 مُحرَّمات (وہ رشتے دار جن سے نکاح کی حرمت ہے) ؛ دلائل شرعیہ
3:55 تحریمِ مُحرَّمات سے متعلق علمی قاعدہ ، اہلِ جاہلیت کے ہاں ان کی حرمت شائع اور مسلم لیکن بعض جزوی واقعات اور قضائے خداوندی
8:42 تحریمِ مُحرَّمات کی نو قسمیں ۱۔ قرابتِ قریبہ مثلاً ماں بیٹا ، باب بیٹی اور بہن بھائی وغیرہ
20:15 ۲۔ رضاعی رشتے اور ان کی حرمت کا راز
27:21 رضاعت کی حرمت میں مقدار اور مدت کا لحاظ ضروری؛ احادیث کی روشنی میں ان کی وضاحت
40:54 ۳۔ رشتوں میں قطع رحمی بھی تحریمِ مُحرَّمات کا ایک سبب
44:49 نبی اکرم ﷺ کا فنِ اعتبار کی اساس پر نبی اور نبی کے دشمن کی بیٹی کو جمع کرنے کو حرام قرار دینا
49:35 ۴۔ مصاہرت (سسرالی رشتہ) کی حرمت کی حکمتیں
56:22 ۵۔ چار سے زیادہ عورتوں سے نکاح کی حرمت اور نبی اکرم ﷺ کی امتیازی خصوصیت کا راز
1:02:52 ۶۔ اختلافِ دین (مشرک عورتوں سے) نکاح کی حرمت البتہ کتابیہ سے نکاح کی رخصت
1:05:45 ۷۔ دوسرے کی مملوکہ (باندی) سے نکاح کی ممانعت ، آپ ﷺ نے اعتبار (قیاس) کی بنیاد پر یہ اصول بیان کیا۔
1:09:19 ۸۔ دوسرے کی منکوحہ سے نکاح کی حرمت ، بنیادی حکمت
1:11:00 ۹۔ طوائف سے نکاح کی ممانعت، جب تک وہ سچی توبہ نہ کر لے ، حرمت کا راز
1:12:23 نبی اکرم ﷺ نے تحریمِ مُحرَّمات کی نو قسموں کا باقاعدہ نظام بنایا
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
42:33
The Why Files
2 days agoUnexplained Phenomena: The Dead Village, Rain Phenomena, YouTube Mystery
22.1K30 -
27:54
Man in America
7 hours agoThe Epstein Files Broke Something in Me
64.3K34 -
1:13:56
Inverted World Live
7 hours agoEpstein Was Created to Engineer Reality | Ep. 168
90.3K9 -
2:39:26
TimcastIRL
5 hours agoIT'S GETTING WORSE | Timcast IRL #1443 ft. Chrissie Mayr & Adam Johnson
199K68 -
2:21:48
Laura Loomer
5 hours agoEP170: MAGA Fights Back Against RINOs Pushing The Dignity Act
27.1K20 -
UPCOMING
Isabella Moody
5 hours agoLIVESTREAM: Topic TBD!
19K4 -
LIVE
Sam Tripoli
10 hours ago $0.64 earnedBS Live!: Epstein Fallout + Rothschild Connection + Evidence of Biblical Giants
368 watching -
LIVE
Alex Zedra
3 hours agoLIVE! Playing Arc Raiders
376 watching -
5:17
Russell Brand
7 hours agoThis Just BLEW UP In Her Face...
99.9K47 -
14:10
Amy Dangerfield
4 hours ago $0.94 earnedWhy I Left Valuetainment
24.8K5