Premium Only Content
حجۃ اللہ البالغہ | 176 | حکومت و سیاست کا پہلا کام؛ ظلم کی روک تھام | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس
درس : 176
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ سیاستِ مُدَن (قومی و بین الاقوامی سیاسی نظام): باب 03
حکومت و سیاست کا پہلا کام؛ ظلم کی روک تھام کا نظام، سب سے بڑا جرم قتلِ انسانیت نیز قتل کی اقسام اور احکامات
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 09 ؍ مارچ 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
۔۔ سابقہ درس کا خلاصہ اور زیرِ مطالعہ باب کے عنوان کی وضاحت ، حکومت و سیاست کا پہلا کام؛ ظلم کی روک تھام
۔۔ بعثتِ انبیاء علیھم السلام کے عظیم ترین مقاصد میں سے ایک ، ظلم و ستم کے نظام کا خاتمہ ، ظلم کی خرابیاں اور آج کا رجعت پسند مذہبی طبقہ
۔۔ مظالم کی تین قسمیں اور ہر نوع کی سزا مقرر کرنا ، اللہ کی حکمت کا تقاضا نیز سزاؤں کی درجہ بندی اور ظلم پر ابھارنے والے دواعی کے مراتب
۔۔ سب سے بڑا جرم اور گناہ ، قتلِ انسانیت؛ اس کی وجوہات
۔۔ قتل کی تین اَنواع اور ہر قسم کی تعریف
۔۔ تین قسمیں مقرر کرنے ، الگ الگ سزا متعین کرنے کا راز نیز قتل کی قسم شبہِ عمد ، نبی اکرم ﷺ کا اجتہاد
۔۔ پہلی قسم: قتلِ عمد (جان بوجھ کر کسی جان کو قتل کرنے) کی سزا
۔۔ قاتل سے قصاص لینے کا قرآنی حکم ، آیت کا شانِ نزول اور معنی و مفہوم
۔۔ قصاص کی سنت سے ثابت شدہ تفصیلات؛ ائمہ کا اختلاف اور حدیث کا درست مفہوم
۔۔ مقتول عورت کے بدلے میں قاتل مرد کو قصاصاً قتل کرنے کا راز
۔۔ حدیث میں مسلمان کو کافر کے بدلے قتل نہ کرنے کا راز
۔۔ اولاد کے بدلے والد کو قتل نہ کرنے کی بنیادی حکمت
۔۔ دوسری قسم: قتلِ شبہِ عمد کی سزا دیت نیز دیت کی اقسام اور فقہاء کا اختلاف
۔۔ تیسری قسم: قتلِ خطا میں دیتِ مخففه نیز شبهِ عمد اور قتل خطا کی دیت کا فریضہ "عاقلہ" (برادری وغیرہ) پر عائد
۔۔ دیتِ مغلظه و دیتِ مخففه میں فرق کے اسباب
۔۔ قتلِ عمد میں دیت قاتل کے ذمہ اور شبہِ عمد و خطا میں عاقله سے دیت کی وصولی کے فرق کے دو بنیادی پہلو
۔۔ دیت کا بنیادی اصول ، نبی اکرم ﷺ کا عرب و عجم کے لیے ہر مال سے دیت ادا کرنے کی مقدار مقرر کرنا اور اس کا سبب و راز
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
6:42:10
Turning Point USA
13 hours agoLIVE NOW: AMFEST DAY 2 - VIVEK, JACK POSOBIEC, MEGYN KELLY, ALEX CLARK AND MORE…
1.26M180 -
1:14:37
Flyover Conservatives
1 day agoHow to Win 2026 Before It Starts — Clay Clark’s Goal-Setting Blueprint | FOC Show
30.7K1 -
12:52
The Kevin Trudeau Show Limitless
2 days agoBeyond Good And Bad: The Hidden Reality Code
69.8K21 -
1:03:11
BonginoReport
9 hours agoBrown U Security Failures EXPOSED - Nightly Scroll w/ Hayley Caronia (Ep.201)
149K40 -
51:09
Patriots With Grit
5 hours agoWill A.I. Replace Doctors? | Dr. Stella Immanuel MD
21K4 -
4:10:32
Nerdrotic
10 hours ago $14.43 earnedHollywood's DOOMSDAY! WB FIRESALE! - Friday Night Tights 385 w Zachary Levi
81.5K18 -
12:25:53
LFA TV
22 hours agoLIVE & BREAKING NEWS! | FRIDAY 12/19/25
202K29 -
1:08:59
Edge of Wonder
7 hours agoNASA’s Intergalactic Spacecraft, Real Dwarves Spotted & Research Roundup
27.1K6 -
1:21:27
Kim Iversen
10 hours agoPutin Says Russia is Ready for WAR With Europe
47K103 -
1:24:41
The Daily Signal
8 hours ago $7.24 earned🚨BOMBSHELL: 315,000+ Illegal Ballots in Georgia, Terrorists Released, Rubio Slashes Foreign Aid
35.7K11