Premium Only Content
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 34 | خلفائے اربعہؓ کی خلافتِ خاصہ کے اَفعال و صفات اور خصوصیات
خُطباتِ خلافت
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
خُطبہ 34:
خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛
خلفائے اربعہؓ کی خلافتِ خاصہ کے اَفعال و صفات اور خصوصیات کی تفصیلات اور دلائل
فصل چہارم کا خلاصہ (حصہ دوم)
خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 15؍ رمضان المبارک 1445ھ / 26؍ مارچ 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔
خلیفہ خاص کے دیگر خِصال‘ صفاتِ نبوت سے متصف اور اَفعالِ نبیؐ کی صلاحیت کا حامل فرد جانشینی کا اہل
نبی اکرم ﷺ کے اَفعال کی شریعت میں بڑی تاکید اور اَفعالِ نبویؐ کی تین بڑی قسمیں
خلافتِ خاصہ (خلفائے راشدینؓ) کے تین بڑے کام:
1۔ خلیفہ میں خدا پرستی و انسان دوستی کا اعلیٰ درجے میں خُلق موجود ہو
2۔ غلبۂ دین اور دشمنانِ دین سے لڑائی کے لیے اپنے نبیؐ کی اعانت و مدد کی ہو
3۔ نبی اکرمؐ کے چھوڑے ہوئے کاموں کی تکمیل میں کردار ادا کرنے والا ہو
خلیفہ کامل کی تین صفاتِ نفسانیہ:
1۔ پہلی قسم: سب سے زیادہ قربِ الٰہی اور سبقتِ اسلام (خلیفہ کے سابقین و مقربین ہونے کے دلائل)
2۔ دوسری قسم: حکمت آمیز علم اور تبلیغِ شرائع میں نبی کا نائب
3۔ تیسری قسم: عالمی ریاست کے اُمور سرانجام دینے کی صلاحیت: تدبر و حزم، شجاعت و کفایت، مردم شناسی اور نظم و نسق میں متعلقہ افراد سے رفاقت
خلیفہ خاص کی نبی سے مشابہت کی تین خصوصیات:
1۔ لسانِ نبوت سے جنت کی بشارت
2۔ نبیؐ کا اپنے قول یا فعل سے نائب مقرر کرکے حکومتی کام سپرد کرنا
3۔ وحیٔ الٰہی کے مطابق اس فرد کا افضلِ اُمت ہونا
خلفائے اربعہؓ کے اَفعال و صفات اور خصوصیات کے دلائل
خلیفۂ خاص کا کیا ہوا فیصلہ قولِ ممکَّن (حجت) ہے
اُمت مکمل طور پر گمراہی پر جمع نہیں ہوسکتی
جماعتی ڈسپلن اور اس کے منظور کیے ہوئے فیصلوں کی اطاعت
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
-
52:05
Stephen Gardner
1 day ago🔴Trump’s RED STATE OPERATION - What I Explained on Alex Jones
49.4K244 -
LIVE
SpartakusLIVE
7 hours agoBACK on my MAIN Account || ARC RAIDERS - TONIGHT
1,306 watching -
2:10:26
TheSaltyCracker
6 hours agoDon't Get Dead ReeEStream 01-25-26
96.6K267 -
37:57
Sarah Westall
5 hours agoWhat Comes Next May Shock People | Gerald Celente
28.7K19 -
2:28:01
vivafrei
16 hours agoEp. 301: Another Minnesota Shooting? Don Lemon Innocent? SCOTUS Ruling! Injustice in Arkansas & MORE
177K223 -
3:11:28
IsaiahLCarter
1 day ago $4.55 earnedThe Fall of Snowgadishu || APOSTATE RADIO 041 (feat. Mikale Olson)
34.5K5 -
LIVE
GritsGG
9 hours agoCamo Grind Continues #1 Warzone Victory Leaderboard 1045+ Ws!!🔥
544 watching -
2:45:57
XDDX_HiTower
5 hours ago $2.04 earned** NEED UNIQUE CHATTERS** BELLUM playtest, come checkout the fun on RUMBLE!!!
31.3K1 -
36:17
TyFrom99
28 days agoHow We Killed the Internet
21.6K12 -
4:17:28
CassaiyanGaming
7 hours ago🟣WERE BACK! - ELDEN RING -Day 4
25.9K1