Premium Only Content
الفوز الکبیر | 11 | اصولِ حکمت کی اساس پر ہر حرفِ تہجی کا معنی | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
دُروس
الفوز الکبیر فی اصول التفسیر
از امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
(قرآن فہمی کے بنیادی اصولوں کا تعارف)
درس : 11
اصولِ حکمت کی اساس پر ہر حرفِ تہجی کا معنی و مطلب (’’الخیر الکثیر ‘‘ کا اقتباس)
(الفوز الکبیر کے بابِ چہارم کی فصل 5 کا مطالعہ)
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی
عبد الخالق آزاد رائے پوری
۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ اصولِ حکمت کے مطابق ہر حرفِ تہجی (مقطعات) کا معنی و مطلب (''الخیر الکثیر '' کا اقتباس)
✔️ حروفِ مجہورہ و مہموسہ کی وضاحت
✔️ حرفِ الف: لین اور ہمزہ کی تعریف میں ''لا بشرطِ شیء'' کی تشریح اور ماہیت معلوم کرنے کے تین طریقے
✔️ ''الف'' کا مخرج اور غیب محض ''لا بشرطِ شیء'' کا معنی و مفہوم
✔️ ''ب'' کا مخرج و معنی اور فقہ اللغۃ کے اعتبار سے شاہ صاحبؒ کی وضاحت؛ مادی دنیا میں لزوم و ملاپ
✔️ ''ت'' و ''ث'' کا مخرج و معنی اور دونوں میں فرق
✔️ ''ج'' کا مخرج اور معنی (ایسی ماہیت جس میں قدسی و دنسی کا بغیر روشنی کے اختلاط ہو)
✔️ ''ح'' میں ''غیب بشرطِ شیء'' نیز ''الف'' اور اس میں بنیادی فرق
✔️ ''خ'' معنی میں ''ح'' کی طرح، لیکن اس میں لزوم و تخلیط کی معنویت کا اضافہ نیز نام کے شخصیت پر اثرات
✔️ ''د'' کے معنی میں انفکاک (الگ ہونا اور جدائی) لازمی و ضروری
✔️ ''ذ'' کے معنی میں ''د'' کی بہ نسبت لطافت و نرمی
✔️ ''ر'' کی معنویت میں ظہور کا تردد و تکرار
✔️ ''ز'' حرفِ ''ج'' کی طرح لیکن اس میں کچھ لطافت اور لزوم پایا جاتا ہے
✔️ ''س'' ایک چیز کا دوسری میں تصوراتی یا واقعی سرایت کرنا، اور ''ش'' کے معنی میں انطباق و شمول
✔️ ''ص'' کی معنویت میں بار بار لوٹنے والی رفعت و بلندی اور ''ض'' میں رفعتِ عودیہ کی صورت کی مزید گہرائی
✔️ ''ط'' میں غیب بشرطِ لا (شے کے معدوم ہونے کی شرط) اور اس کا مخرج
✔️ ''ظ'' میں کچھ لطافت کے ساتھ ایسا ظہور جو کہ روشن نہ ہو
✔️ ''ع'' میں ''ح'' کی معنویت کے ساتھ روشنی کی کرنیں پھوٹتی ہیں، نیز مشہور لغوی خلیل کے ہاں اس کا مقام و مرتبہ اور ''کتاب العین'' کی وجہ تسمیہ
✔️ ''غ'' میں مٹیالہ پن او روشنی و چمک نہیں ہوتی، جب کہ ''ف'' میں لفافہ بنتا ہے اور ''ت'' کی معنویت بھی پائی جاتی ہے
✔️ ''ق'' میں انتہاء درجے کا تحجّر (پتھر کی باڑ لگانا) اور شدت و قوت کا استعارہ جب کہ ''ک'' میں تحجّر کی کمی
✔️ ''ل'' میں اِبہام کو دور کرکے تعین کا معنی اور ''م'' میں تدنسِ تام (مکمل مادیت)
✔️ ''ن'' میں نور اور روشنی نیز نور اور ضوء میں فرق
✔️ ''و'' کبھی ''م'' اور کبھی ''ب'' کے معنی میں استعمال ہوتا ہے
✔️ ''ہ'' مادی دنیا کے عالم کا غیب (غیب عالم التخلیط)
✔️ ''ی'' ظہور و خفاء کے درمیان درمیان
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
-
LIVE
AlaskanBallistics
17 hours agoPrimary Arms SLX 3x Micro Prism Scope
15 watching -
24:23
Glenn Greenwald
3 hours agoForced TikTok Sale—and Rising Censorship—Is for Israel, Not China | SYSTEM UPDATE #571
8.09K31 -
LIVE
Dr Disrespect
9 hours ago🔴LIVE - DR DISRESPECT - HIGHGUARD - IS THIS GAME WORTH PLAYING?
1,053 watching -
LIVE
SpartakusLIVE
1 hour agoThe Grind NEVER Stops || Duos w/ Stevie
106 watching -
1:00:26
Donald Trump Jr.
6 hours agoThe Invisible Coup, Interview with Peter Schweizer | Triggered Ep.311
33.9K65 -
LIVE
Blabs Life
5 hours agoTrying Hightard, I mean Highguard | Noob Plays
82 watching -
58:18
BonginoReport
3 hours agoMN Chaos Turns Deadly AGAIN - Nightly Scroll w/ Hayley Caronia (Ep.221)
36.2K40 -
1:24:13
BTC Sessions
3 hours agoHow To Use Rumble Bitcoin Wallet - FULL Tutorial and Review
8.46K5 -
LIVE
Meisters of Madness
3 hours agoPackguard - It's better with us!
19 watching -
LIVE
StevieTLIVE
15 minutes ago#1 Duo in Warzone MASSIVE HYPE w/ Spartakus
49 watching