Premium Only Content
خطبہ جمعہ| صیامِ رمضان المبارک کے مطلوبہ مقاصداور جھوٹ و جہالت | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
صیامِ رمضان المبارک کے مطلوبہ مقاصد
اور جھوٹ و جہالت کا سیاسی اور سماجی نظام
خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 11؍ رمضان المبارک 1445ھ / 22؍ مارچ 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی و احادیثِ نبوی ﷺ
آیاتِ قرآنی:
1۔ یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ۔ (2 – البقرۃ: 183)
ترجمہ: ”اے ایمان والو ! فرض کیا گیا تم پر روزہ، جیسے فرض کیا گیا تھا تم سے اگلوں (پہلے لوگوں) پر، تاکہ تم پرہیزگار ہوجاؤ“۔
2۔ فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْیَصُمْهُؕ۔ (2 – البقرۃ: 185)
ترجمہ: ”سو جو کوئی پائے تم میں سے اس مہینے کو تو ضرور روزے رکھے اس کے“۔
احادیثِ نبوی ﷺ:
1۔ ”مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ“۔ (صحیح بخاری، حدیث: 38)
ترجمہ: ”جس نے رمضان کے روزے ایمان اور خالص نیت کے ساتھ رکھے، اس کے پچھلے گناہ بخش دیئے گئے“۔
2۔ ”مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ“۔ (صحیح بخاری، حدیث: 37)
ترجمہ: ”جو کوئی رمضان میں (راتوں کو) ایمان رکھ کر اور ثواب کے لیے قیام کرے (عبادت کرے) اس کے پچھلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں“۔
3۔ ”مَنْ لَمْ يَدَعْ قَوْلَ الزُّورِ وَالْجَهْلَ وَالْعَمَلَ بِهِ، فَلَا حَاجَةَ لِلّٰهِ فِي أَنْ يَدَعَ طَعَامَهُ وَشَرَابَهُ“۔
ترجمہ: ”جو شخص روزہ میں جھوٹ بولنا، جہالت کی باتیں کرنا، اور ان پر عمل کرنا نہ چھوڑے، تو اللہ کو کوئی ضرورت نہیں کہ وہ اپنا کھانا پینا چھوڑے“۔ (سنن ابن ماجة، حدیث: 1689)
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ رمضان المبارک کے مطلوب نتائج کے لیے عزم و ہمت اور ارادے کی پختگی کی ضرورت
✔️ کام کی صلاحیتوں اور نتائج کے حوالے سے انسانوں کے تین درجات
✔️ ہر عمل کا نتیجہ انسانی روح کے ساتھ چپک جاتا ہے اور اس کا ریکارڈ محفوظ ہو جاتا ہے
✔️ انسان میں ملکیت اور بہیمیت کی نسبت و تناسب اور فکر و کردار پر اس کے اثرات
✔️ بُرے عمل پر ایک اور اچھے عمل پر دس گنا اجر کا حدیثِ نبوی کی روشنی میں فلسفہ
✔️ روزے پر مَلَکیت و بہیمیت کی قوتوں کے تناظر میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے اجر کا معاملہ
✔️ جھوٹ بولنے والے بے عمل روزے دار سے متعلق ارشادِ الٰہی
✔️ جھوٹے انسان کی جھوٹ بولنے کی وجہ اور اس کا نفسیاتی تجزیہ
✔️ قومی سطح پر رمضان المبارک اور روزوں کے اہداف اور ان کے مقاصد
✔️ جھوٹ کے معاشرتی اثرات و نتائج کے تناظر میں قومی منظر نامے کا شعوری تجزیہ
✔️ پاکستان میں قول الزور(جھوٹ) کے فروغ میں میڈیا اور چینلز کا کردار
✔️ پاکستان ایران پائپ لائن میں معاہدے کی خلاف ورزی میں سیاست دانوں اور امریکا کا کردار
✔️ غریبوں کو آٹا دینے کے بجائے مضبوط معاشی نظام قائم کرنے کی ضرورت و اہمیت
✔️ رمضان المبارک کے با برکت لمحات سے کما حقہ فائدہ اُٹھانے کی حکمتِ عملی
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
-
LIVE
SpartakusLIVE
8 hours agoBACK on my MAIN Account || ARC RAIDERS - TONIGHT
1,315 watching -
2:10:26
TheSaltyCracker
7 hours agoDon't Get Dead ReeEStream 01-25-26
104K298 -
37:57
Sarah Westall
6 hours agoWhat Comes Next May Shock People | Gerald Celente
33.5K22 -
2:28:01
vivafrei
17 hours agoEp. 301: Another Minnesota Shooting? Don Lemon Innocent? SCOTUS Ruling! Injustice in Arkansas & MORE
183K241 -
3:11:28
IsaiahLCarter
1 day ago $5.16 earnedThe Fall of Snowgadishu || APOSTATE RADIO 041 (feat. Mikale Olson)
38.9K7 -
LIVE
GritsGG
10 hours agoCamo Grind Continues #1 Warzone Victory Leaderboard 1045+ Ws!!🔥
604 watching -
2:45:57
XDDX_HiTower
6 hours ago $2.22 earned** NEED UNIQUE CHATTERS** BELLUM playtest, come checkout the fun on RUMBLE!!!
35.2K1 -
36:17
TyFrom99
28 days agoHow We Killed the Internet
27.3K14 -
4:17:28
CassaiyanGaming
8 hours ago🟣WERE BACK! - ELDEN RING -Day 4
27.8K1 -
23:28
Stammherz - Fine woodworking, end grain cutting boards & process-driven builds
6 days ago $1.03 earnedWatch How I Built This 3D Illusion Using Four Woods
28.9K1