Boots in Politics.

1 year ago
14

نام میں کیارکھاہے؟۔
رفیع عباسی کی یہ کتاب ان کےطنزیہ ومزاحیہ مضامین کامجموعہ ہے۔محفلِ طنزومزاح میں پیش کیاگیایہ مضمون 10اپریل،2013کوروزنامہ جنگ مڈویک میگزین میں شائع ہوا، جس میں پاکستانی اوردنیابھرکی سیاست میں جوتوں کےکردارپرروشنی ڈالی گئی ہے۔

Loading comments...