Premium Only Content
Switzerland train | Swiss train journey ride guide system and tunnel history | Switzerland railway
"سوئٹزرلینڈ ٹرین سسٹم ، خوبصورت پہاڑوں، سبز وادیوں اور چمکتے جھیلوں کا ملک سوئٹزرلینڈ کہلاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ان دلکش مناظر کے درمیان ایک ایسی ایجاد بھی ہے جس نے اس ملک کی ترقی اور رابطوں میں انقلابی تبدیلیاں کیں؟ جی ہاں، بات ہو رہی ہے
"یہ کہانی شروع ہوتی ہے 19ویں صدی کے اوائل سے، جب 1847 میں سوئٹزرلینڈ نے اپنی پہلی ریل لائن کا آغاز کیا۔ اسے کہا جاتا تھا "سپینیش بروٹبہن "ہسپانوی روٹی والی لائن"۔
یہ لائن زیورخ اور بادن کے درمیان تھی، اور اس کا نام اس لیے پڑا کیونکہ زیورخ کے لوگ بادن جا کر ہسپانوی روٹی کھاتے تھے ۔
"اس چھوٹی سی لائن نے پورے سوئٹزرلینڈ میں ٹرانسپورٹ کے نئے دور کی بنیاد رکھی۔ جیسے ہی اسٹیم انجنز کی چمک دمک نے ملک کو اپنی لپیٹ میں لیا، سوئس ریل نظام دن بہ دن پھیلتا گیا
1850 کی دہائی میں، نجی کمپنیوں نے کئی ریل روٹس کا آغاز کیا اور جلد ہی سوئٹزرلینڈ ایک جدید ریل نظام کا مرکز بن گیا۔"
TGV اور ICE جیسی تیز رفتار ٹرینیں یورپ بھر میں سوئٹزرلینڈ کو دیگر ممالک سے جوڑتی ہیں،
جبکہ ملکی سطح پر SBB یعنی سوئس فیڈرل ریلویز کا نیٹ ورک مسافروں کو انتہائی آسان اور بروقت سفر فراہم کرتا ہے۔"
"سوئٹزرلینڈ نے نہ صرف اپنے روایتی ریل نیٹ ورک کو جدید بنایا بلکہ اس نے دنیا کی سب سے لمبی سرنگ **'گوٹھارڈ بیس ٹنل'** کو بھی دوبارہ تعمیر کیا،
جو 57 کلومیٹرلمبی ہے اور 2016میں کھولی گئی۔ یہ شاہکار جدید انجینئرنگ کا منہ بولتا ثبوت ہے!"
سوئس میں ٹرین صرف ٹرانسپورٹ نہیں بلکہ یہ ترقی، جفاکشی، اور مسلسل بہتری کی کہانی ہے۔ آج بھی، سوئس ریل سسٹم دنیا بھر کے لوگوں کے لیے معیار اور مثال بنا ہوا ہے۔"
"سوئٹزرلینڈ کی ریل گاڑیوں کی کہانی، جہاں سفر خواب بن جاتا ہے! وہاں بھی انہوں نے ریل کی پٹڑی پہنچا دی ہے اور لاکھوں سیاح اور مقامی لوگ اس سے سفر کرتے ہیں اور حکومت پیسے کماتی ہے ۔ ارباب محمد فاروق جان سوئٹزرلینڈ
-
LIVE
Wendy Bell Radio
4 hours agoYou Realize We Voted For This.
5,510 watching -
DVR
Chad Prather
14 hours agoWe Must Obey God: The Gospel That Cannot Be Silenced
22.6K15 -
LIVE
LFA TV
10 hours agoLIVE & BREAKING NEWS! | TUESDAY 11/25/25
3,376 watching -
4:50
Captain Peach
6 days ago $3.96 earned5 Ways Game Trailers Lie
26.4K -
18:06
We Got Receipts
18 hours agoLatest EBT Meltdowns That Are Actually Funny!
11.4K15 -
42:00
Based Campwith Simone and Malcolm
4 days agoNYT Brands Divorce as the Cool New Trend for Gen Z Girls
10K6 -
11:43
VSOGunChannel
20 hours ago $2.28 earnedThe Gun Control the Trump Admin is Fighting For
9.66K12 -
1:03:30
A Cigar Hustlers Podcast Every Day
1 day agoEpisode 416 Epstein Files w/Matt Booth
9.25K -
2:05:53
BEK TV
1 day agoTrent Loos in the Morning - 11/25/2025
9.98K -
LIVE
The Bubba Army
23 hours agoMAJORIE TAYLOR GREENE QUITS! - Bubba the Love Sponge® Show | 11/25/25
1,242 watching