Premium Only Content

"مولو مصلی" کتاب پر تبصرہ - سلسلہ ۱ مولو مصلی | Book Review - Molvi Musalli
Please join my Telegram Channel - https://t.me/zeeshanusmanipk
Shop online at: http://gufhtugu.com/molo-masali/
"مولو مصلی" کتاب پر تبصرہ - سلسلہ ۱ مولو مصلی | Book Review - Molvi Musalli
زندگی میں سینکڑوں بار ایک نشست میں کتاب ختم کرنے کا تجربہ ہوا ، ایک نشست میں کوئی کتاب مجھے ہی ختم کر دیگی یہ کبھی سوچا بھی نہ تھا
کاش ! میں نے یہ کتاب نہ پڑھی ہوتی، ہائے کاش
مولو مصلّی ، روح کے زخموں سے بھرا وہ مشکیزہ ہے جو درد سے سیراب کر دیتا ہے ، اپنے آپ کو کچھ سمجھنے اور اپنی بڑائ کی پیاس یوں بجھتی ہے کے تشنگی کے معنی ہی بدل جاتے ہیں. میں اکثر سوچا کرتا کے ڈاکٹر امجد ثاقب صاحب میں قوت برداشت غیر یقینی طور پر زیادہ ہے ، وگرنہ کون ہے جو اخوت کے نام پر روز اس بےضمیر معاشرے کی کارستانی سنے اور پھر بھی زندہ بچے. آج یہ کتاب پڑھ کر سمجھ آیا کے انکے کچھ صفحات نے کیسے ٢٠ کروڑ لوگوں کے منہ پر کالک مل دی ہے. یہ ڈاکٹر صاحب نے عجیب انتقام لیا ہے. اس کتاب پر کاش کوئی پابندی لگوادے کے اسکو پڑھنے کے بعد جینا اور دوبھر ہوگیا ہے. اس کتاب کو کتب فروشوں کی دکانوں پر نہیں شیشہ گروں کی الماریوں میں سجا ہونا چاہے ، چہرہ ہی دیکھنا ہے نہ، کتاب پڑھ لیں.
سسکیوں میں گوندھے جملوں کی تاب میرے جیسے روتی شکل کب لا سکتے ہیں، بچپن میں ایک شعر سنا تھا آج سمجھ آیا ہے
چاند سے پیاری ہیں مجھکو بھوک میں دو روٹیاں
جب کوئی بچہ مرے گا ، کیا کریگی چاندنی
سونو طوائف کے الفاظ کے مجھے گناہ سے نفرت ہے اور میرا اللہ ایک دن مجھے اس سے ضرور نکالے گا، موچی کی شرح کے کیوں اسکا وجود خود جوتا بن گیا، مٹھو خواجہ سرا کا بیان کے لوگ اسے بھی گھنگرو ہی سمجھتے ہیں، عبدالستار ایدھی کی اللہ سائیں کے حضور پیشی، دھتکارے ہوئے ادھوررے لوگوں کی داستان اور اپنی کم مایگی اور بے حسی کی فریاد. آپ ایک بار یہ کتاب پڑھ لیں ، آپ پہلے جیسے نہیں رہینگے.
مولو مصلّی صرف ایک دہری تحقیر کا ہی استعارہ نہیں ، یہ ہماری اجتمائی منافقت کی گواہی بھی ہے. اگر ڈاکٹر صاحب یہ کتاب نہ لکھتے تو شاید مر جاتے ، انہوں نے نہایت جانفشانی سے یہ موت ہم سب میں برابر بانٹ دی ہے. ڈاکٹر امجد ثاقب صاحب ، ازراہ کرم کتاب پر وارننگ تو چھپوا دیں کے کمزور دل والے نہ پڑھیں.
بن بادل برسات دیکھنے کا من ہو تو یہ کتاب ضرور پڑھیں. اس لنک سے آپ آرڈر کر سکتے ہیں
•The book is called Moulu Musalli written by Dr. Amjad Saqib, one of the founders of Akhuwat.
•The author describes the book as one that changes you after reading it and leaves an impression.
•The book is about the life of a Muslim Sheik named Moula Bakhsh and expresses the spirit of Dori Tahkeer.
•Reading the book can quench your thirst for growth and change your perception.
•The book contains characters representative of Pakistani society like a tawaif, mother, desire, teacher and sorrow.
•The book will connect you with the inside and outside of Pakistani society and help you understand the characters and their sorrows.
•Reading the book can help you contribute to Pakistani society and know which society you are in.
http://gufhtugu.com/molo-masali/
Subscribe to My Channel - https://www.youtube.com/c/zeeshanusmani78/?sub_confirmation=1
Follow me on Facebook: https://www.facebook.com/zusmani78
Follow me on Twitter: https://twitter.com/zeeshanusmani
Talk to Me - https://mentoga.com/Booking/Zeeshan-ul-hassan-Usmani-3261
Follow me on Instagram
https://www.instagram.com/zusmani78/
Read my books
https://gufhtugu.com/product-category/gufhtugu-publications/
-
5:02
Zeeshan Usmani
5 days agoAppreciation: A Missing Habit | تعریف - ایک گمشدہ عادت
19 -
5:43
GritsGG
1 day agoBest Way To Get Specialist EVERY Game!
23.5K2 -
LIVE
Lofi Girl
2 years agoSynthwave Radio 🌌 - beats to chill/game to
258 watching -
6:48
Buddy Brown
12 hours ago $11.21 earnedWatch What Happens When you Set up a "Charlie Tent" at HBCU! | Buddy Brown
151K64 -
3:02:05
FreshandFit
13 hours agoObese Black Girls Got Triggered Over THIS...
104K85 -
2:07:44
Inverted World Live
8 hours agoPentagon Says it Solved UFO Cases, Tyler Robinson "Roommate" Missing | Ep. 113
41K17 -
2:30:00
Badlands Media
14 hours agoDevolution Power Hour Ep. 392: Psyops, Paper Tigers, and the Path to Sovereignty
91.6K17 -
3:02:08
TimcastIRL
8 hours agoLeftist Terror Attack On ICE In Dallas, Jimmy Kimmel Doubles Down Insulting MAGA | Timcast IRL
349K141 -
1:17:35
Man in America
14 hours agoIs Starlink RIPPING Us Apart from the Inside Out? w/ Cory Hillis
52.8K18 -
55:40
TheSaltyCracker
8 hours agoIdiots Chug Tylenol PT2 ReeEEStream 9-24-25
117K226