شیخوپورہ میں ناجائز تجاوزات کے خلاف اپریشن جاری متعدد دوکان کو نقصان پہنچا اور صبح بھی اپریشن جاری

6 months ago
18

ضلع شیخوپورہ میں بلدیہ کی طرف سے مین بازار میں ناجائز دکانوں اور کمرشل پلازہ کو دو ماہ پہلے وارننگ دی گئی تھی کہ اپ نے جو ناجائز اور اگے شیڈ بڑھا رکھے ہیں ان کو رمضان تک ختم کر لیں اگر اپ نے ان کو نہ گرایا تو رمضان کے بعد ہم اپ کے نقصان کے ذمہ دار نہ ہوں گے جس کے نتیجے میں بلدیہ نے کل سے اپریشن شروع کیا ہے اور ناجائز تجاوزات کو جنہوں نے کھڑے دکانوں کے اوپر شیڈ پلازاز کیا اوپر اگے سے بڑھوتری کو گراک نہ شروع کر دیا جس سے دکانوں میں اس کو دید خوف و حراست

Loading 1 comment...