آج بلوچستان پھر 2006 مشرف اور نواب بگٹی والے میں ہیں

7 months ago
7

بلوچستان میں حالات انتہائی کشیدہ ہیں
ڈیرہ بگٹی میں حالات انتہائی خراب
وڈھ میں فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص شہید اور کئی لوگوں کی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں 😭

Loading 1 comment...