Premium Only Content

پروگرام دین و دنیا عنوان: امام جعفرصادق علیہ السلام اور الحادی افکار کا مقابلہ
پروگرام دین و دنیا
عنوان: امام جعفرصادق علیہ السلام اور الحادی افکار کا مقابلہ
مہمان: حجہ الاسلام و المسلمین سید زائر عباس شاہ
میزبان: محمد سبطین علوی
موضوعات گفتگو:
امام جعفر صادق علیہ السلام کے زمانے کی سیاسی اور فکری خصوصیات
امام ؑکا الحادی افکار کا مقابلہ ، اور جدید سائنسی دور میں ان کا جوابدہ ہونا
اور Divinehiddeness کا امام کے استدلالات سے جواب
خلاصہ گفتگو:
امام جعفر صادق علیہ السلام کا دور تاریخ اسلام کا ایک فکری و سیاسی سنگِ میل تھا۔ آپؑ نے اس وقت دین اسلام کا دفاع کیا جب معاشرہ سیاسی تغیرات اور فکری انتشار کا شکار تھا۔ بنی امیہ کی کمزور حکومت کے بعد بنی عباس اقتدار میں آ رہے تھے، اور اسی سیاسی کشمکش نے علمی حلقوں کو وقتی آزادی دی۔ اس دوران دہریہ، زنادقہ اور یونانی فلسفے کے الحادی افکار نے مسلمانوں کے ذہنوں کو چیلنج کیا۔ امام صادقؑ نے فکری محاذ پر عقل، منطق اور فطرت کی بنیاد پر ان نظریات کا مقابلہ کیا۔ آپؑ نے الحاد کا جواب فلسفیانہ زبان میں دیا اور فرمایا: "خدا آنکھوں سے نہیں، عقل اور فطرت سے پہچانا جاتا ہے۔" یہ طرزِ استدلال آج کے سائنسی اور شکی مزاج انسان کے لیے بھی راہنما ہے۔ Divine Hiddenness جیسے سوال — "خدا کیوں چھپا ہوا ہے؟" — کے جواب میں امامؑ کی تعلیم یہی ہے کہ خدا اپنی مخلوق کے ذریعے ظاہر ہے، مگر آنکھ نہیں، دل اور عقل اُسے پہچانتی ہے۔ امامؑ کی علمی میراث آج بھی جدید الحاد اور سائنسی سوالات کے خلاف ایک عقلی، منطقی اور روحانی ڈھال فراہم کرتی ہے۔
-
3:22:43
Barry Cunningham
3 hours agoBREAKING NEWS: PRESIDENT TRUMP GIVES SPEECH TO THE NAVY!
45.9K29 -
4:37:33
MattMorseTV
5 hours ago $77.95 earned🔴Trump's MAJOR ANNOUNCEMENT.🔴
68.3K141 -
LIVE
GritsGG
3 hours agoWarzone Win Grinding! Most Wins in WORLD! 3680+!
142 watching -
1:10:51
Jeff Ahern
3 hours ago $2.59 earnedThe Sunday show with Jeff Ahern
14.4K3 -
LIVE
Putther
4 hours ago $0.88 earned🔴LAZY SUNDAY BOUNTY HUNTING ON GTA !!
158 watching -
2:31:44
BBQPenguin_
3 hours agoThis is one of the BEST FREE TO PLAY Games!
7.67K -
1:14:12
Sports Wars
6 hours agoMark Sanchez STABBED And Arrested, Bill Belichick DISASTER, MLB Playoffs, NFL Week 5
42.4K2 -
1:30:58
Lara Logan
2 days agoENEMY AT THE GATES: Trevor Loudon Unmasks the Sinister Alliance Working to Destroy America | Ep 38
47.6K71 -
LIVE
NeoX5
4 hours agoCastlevania: Dawn of Sorrow | Part 1 | First Playthrough | Rumble Gaming
37 watching -
LIVE
DoldrumDan
2 hours agoDAY 3 NEW LIFE - DEPTH 4 RANKED NIGHTREIGN
12 watching