Premium Only Content
Surah al baqarah
Surah al baqarah ]Surat No. 2 Ayat NO. 0
تعارف : یہ قرآن کریم کی سب سے لمبی سورت ہے، اس کی آیات 67 تا 73 میں اس گائے کا واقعہ مذکور ہے جسے ذبح کرنے کا حکم بنی اسرائیل کو دیا گیا تھا، اس لئے اس سورت کا نام سورۃ البقرۃ ہے، کیونکہ بقرہ عربی میں گائے کو کہتے ہیں، سورت کا آغاز اسلام کے بنیادی عقائد یعنی توحید، رسالت اور آخرت کے بیان سے ہوا ہے، اسی ضمن میں انسانوں کی تین قسمیں یعنی، مومن، کافر اور منافق بیان کی گئی ہیں، پھر حضرت آدم (علیہ السلام) کی تخلیق کا واقعہ بیان فرمایا گیا ہے، تاکہ انسان کو اپنی پیدائش کا مقصد معلوم ہو، اس کے بعد آیات کے ایک طویل سلسلہ میں بنیادی طور پر خطاب یہودیوں سے ہے جوبڑی تعداد میں مدینہ منورہ کے آس پاس آباد تھے ان پر اللہ تعالیٰ نے جو نعمتیں نازل فرمائیں اور جس طرح انہوں نے ناشکری اور نافرمانی سے کام لیا اس کا مفصل بیان ہے، پہلے پارہ کے تقریباً آخر میں حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کا تذکرہ ہے، اس لئے کہ انہیں نہ صرف یہودی اور عیسائی بلکہ عرب کے بت پرست بھی اپنا پیشوا مانتے تھے، ان سب کو یاد دلایا گیا کہ وہ خالص توحید کے قائل تھے اور انہوں نے کبھی کسی قسم کی شرک کو گوارہ نہیں کیا، اسی ضمن میں بیت اللہ کی تعمیر اور اسے قبلہ بنانے کا موضوع زیر بحث آیا ہے، دوسرے پارہ کے شروع میں اس کے مفصل احکام بیان کرنے کے بعد اس سورت میں مسلمانوں کی انفرادی اور اجتماعی زندگی سے متعلق بہت سے احکام بیان فرمائے گئے ہیں جن میں عبادت سے لے کر معاشرت، خاندانی امور اور حکمرانی سے متعلق بہت سے مسائل داخل ہیں۔ یہ سورت مدنی ہے اور اس میں 286 آیتیں اور 40 رکوع ہیں
-
19:49
MattMorseTV
10 hours ago $11.34 earnedTrump was 10 STEPS AHEAD...
56.2K105 -
1:38:16
Man in America
13 hours agoYour Favorite MAGA Influencer Might Be a Communist w/ Brian O'Shea
246K92 -
2:14:42
TheSaltyCracker
9 hours agoLefties Pretend War ReeEStream 01-18-26
185K321 -
3:50:02
RealMetatron
9 hours agoInsane Live Stream CLICK IT!
65.7K19 -
2:35:18
vivafrei
18 hours agoEp. 300: SCOTUS Rulings Good & Bad! "Justice" Out of Canada? FBI Promotes a Bad guy? AND MORE!
274K222 -
LIVE
Eternal_Spartan
9 hours ago🟢Eternal Spartan Plays God of War 2018 Part 5 | USMC Vet!
370 watching -
7:38:03
SpartakusLIVE
10 hours agoI Got BANNED...AGAIN
57.6K4 -
5:33:21
EricJohnPizzaArtist
6 days agoAwesome Sauce PIZZA ART LIVE Ep. #77: Jeffrey Steele
58.8K5 -
17:51
DeVory Darkins
11 hours agoMinnesota Mayor makes GRAVE MISTAKE after he SELF DESTRUCTS on live TV
78K160 -
3:54:48
NooCappp
8 hours agoℝ𝕦𝕞𝕓𝕝𝕖 𝕎𝕒𝕝𝕝𝕖𝕥 𝕒𝕔𝕥𝕚𝕧𝕖 ~ 𝕃𝕒𝕥𝕖 ℕ𝕚𝕥𝕖 𝕊𝕌ℕ𝔻𝔸𝕐 ~ 𝔸𝕣𝕔𝕚𝕟
54.6K2