Premium Only Content
Surah al imran
Surat No. 3 Ayat NO. 0
سورۃ آل عمران تعارف عمران حضرت مریم علیہا السلام کے والد کا نام ہے اور‘‘ آل عمران ’’ کا مطلب ہے‘‘ عمران کا خاندان ’’ اس سورت کی آیات 33 تا 37 میں اس خاندان کا ذکر آیا ہے، اس لیے اس سورت کا نام‘‘ سورۃ آل عمران ’’ ہے۔ اس سورت کے بیشتر حصے اس دور میں نازل ہوئے ہیں جب مسلمان مکہ مکرمہ سے ہجرت کر کے مدینہ منورہ آگئے تھے، مگر یہاں بھی کفار کے ہاتھوں انہیں بہت سی مشکلات درپیش تھیں۔ سب سے پہلے غزوہ بدر پیش آیا جس میں اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو غیر معمولی فتح عطا فرمائی، اور کفار قریش کے بڑے بڑے سردار مارے گئے۔ اس شکست کا بدلہ لینے کے لیے اگلے سال انہوں نے مدینہ منورہ پر حملہ کیا، اور غزوہ احد پیش آیا، جس میں مسلمانوں کو عارضی پسپائی بھی اختیار کرنی پڑی۔ ان دونوں غزوات کا ذکر اس سورت میں آیا ہے، اور ان سے متعلق مسائل پر قیمتی ہدایات عطا فرمائی گئی ہیں۔ مدینہ منورہ اور اس کے اطراف میں یہودی بڑی تعداد میں آباد تھے، سورۃ بقرہ میں ان کے عقائد و اعمال کا بڑی تفصیل کے ساتھ ذکر ہوچکا ہے، اور ضمنا عیسائیوں کا بھی تذکرہ آیا تھا۔ سورۃ آل عمران میں اصل روئے سخن عیسائیوں کی طرف ہے، اور ضمنا یہودیوں کا بھی تذکرہ آیا ہے۔ عرب کے علاقے نجران میں عیسائی بڑی تعداد میں آباد تھے، ان کا ایک وفد آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا تھا۔ سورۃ آل عمران کا ابتدائی تقریبا آدھا حصہ انہی کے دلائل کے جواب اور حضرت مسیح (علیہ السلام) کی صحیح حیثیت بتانے میں صرف ہوا ہے۔ نیز اس سورت میں زکوٰۃ سود اور جہاد سے متعلق احکام بھی عطا فرمائے گئے ہیں، اور سورت کے آخرت میں دعوت دی گئی ہے کہ اس کائنات میں پھیلی ہوئی قدرت خداوندی کی نشانیوں پر انسان کو غور کر کے اللہ تعالیٰ کی وحدانیت پر ایمان لانا چاہیے، اور ہر حاجت کے لیے اسی کو پکارنا چاہئے۔ سورۃ آل عمران مدنی ہے اور اس میں 200 آیتیں اور 20 رکوع ہیں۔
-
18:30
GritsGG
13 hours agoWorld Record Lobby Wipe on Warzone? #warzone
2.62K -
11:39
MetatronHistory
1 day agoBurgundian Knights - History and Armor
30K6 -
19:49
MattMorseTV
10 hours ago $10.66 earnedTrump was 10 STEPS AHEAD...
56.2K101 -
1:38:16
Man in America
12 hours agoYour Favorite MAGA Influencer Might Be a Communist w/ Brian O'Shea
242K91 -
2:14:42
TheSaltyCracker
8 hours agoLefties Pretend War ReeEStream 01-18-26
185K318 -
3:50:02
RealMetatron
9 hours agoInsane Live Stream CLICK IT!
65.7K19 -
2:35:18
vivafrei
18 hours agoEp. 300: SCOTUS Rulings Good & Bad! "Justice" Out of Canada? FBI Promotes a Bad guy? AND MORE!
268K219 -
LIVE
Eternal_Spartan
9 hours ago🟢Eternal Spartan Plays God of War 2018 Part 5 | USMC Vet!
394 watching -
7:38:03
SpartakusLIVE
10 hours agoI Got BANNED...AGAIN
57.6K4 -
5:33:21
EricJohnPizzaArtist
6 days agoAwesome Sauce PIZZA ART LIVE Ep. #77: Jeffrey Steele
56.6K5