Premium Only Content
تجزیہ انجم رضا کے ساتھ موضوع : علامہ حسنین وجدانی کی بے جواز گرفتاری اور غافلانہ سکوت!
تجزیہ انجم رضا کے ساتھ
موضوع : علامہ حسنین وجدانی کی بے جواز گرفتاری اور غافلانہ سکوت!
مقرر: علامہ محمد کاظم بہجتی ( کوئٹہ)
پاکستان کا ایک درد آشنا، باعمل، باوقار عالم دین، امام جمعہ کوئٹہ، علامہ غلام حسنین وجدانی گزشتہ 40 دن سے سعودی عرب کی قید میں ہے
تفصیلات کے مطابق تقریباً ڈیڑھ ماہ قبل 19 اپریل کو عمرے سے واپسی پرطائف ائیر پورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ اس سے قبل بھی ایک پاکستانی فعال مزاحمتی جوان کو سعودی حکومت نے گذشتہ 6 ماہ سے گرفتار کر رکھا ہے
تاحال ان کی رہائی کیلئے حکومت سمیت کوئی سنجیدہ نہیں ہے ۔ اگر سعودی قونصلیٹ کراچی کے سامنے احتجاج کریں تو حساس اداروں کا دباؤ آجاتا ہے۔ افسوس اس بے حسی پر آخر کب تک یہ سلسلہ جاری رہے گا ؟
خلاصہ گفتگو و اہم نقاط:
علامہ غلام حسنین وجدانی کوئٹہ میں امام جمُعہ ہیں اور آپکا تعلق گلگت سے ہے
علامہ غلام حسنین وجدانی کی شہرت انتہائی معزز اور اتحاد بین المسلمین کے داعی عالم دین کی ہے
کوئٹہ کے تمام مذہبی و سماجی حلقوں میں علامہ غلام حسنین وجدانی کابہت احترام ہے
علامہ غلام حسنین وجدانی ایک نرم مزاج اور معتدل عالم دین کے طور پہ معروف ہیں
علامہ غلام حسنین وجدانی کی بلاوجہ گرفتاری کی تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آئیں
حتیٰ کہ علامہ غلام حسنین وجدانی کے اہلِ خانہ کو بھی ان کی گرفتاری کی تفصیلات نہیں معلوم
ملی جماعتوں کی نے بھی کوئی موثر آواز نہیں اٹھائی
ان کی رہائی کے لئے مضبوط آواز اٹھانا ضروری ہے تاکہ آئندہ بھی کسی عالم دین کے ساتھ ایسا سلوک نہ ہو
حکومت کو بھی ایک قانون پسند پاکستانی عالمِ دین کی رہائی کے لئے اقدامات کرنے چاہیئں
پاکستان کی وزارت خارجہ کی خامشی بھی ناقابلِ فہم ہے
علامہ غلام حسنین وجدانی کی بیشتر مصروفیات تدریسی تبلیغاتی ہیں
علامہ غلام حسنین وجدانی اب بھی ایک قافلے کے ہمراہ عمرہ ادا کرنے گئے تھے
پاکستانی شہری دنیا میں کہیں بھی ہووہ پاکستانی حکومت کی ذمہ داری ہے
-
LIVE
a12cat34dog
1 hour agoI'M FINALLY BACK :: Resident Evil 4 (2023) :: FINISHING MAIN GAME & DLC {18+}
297 watching -
Stephen Gardner
1 hour agoFINALLY! Charlie Kirk MISSING DETAILS released!
2.76K21 -
LIVE
cosmicvandenim
6 hours agoCOSMIC VAN DENIM | SEX APPEAL & HORROR
106 watching -
LIVE
DoldrumDan
1 hour agoFINISHING SEKIRO - DEPTH 5 TOP RANKED - DAY 50 NEW LIFE
33 watching -
23:40
MYLUNCHBREAK CHANNEL PAGE
1 day agoWe Want the Blueprints
45.5K13 -
LIVE
PenguinSteve
3 hours agoLIVE! Penguin to the Battlefield (6)
37 watching -
1:08:20
The Quartering
3 hours agoMTG Quits, Indian X Meltdown & FBI Caught Lying Again About Trump Assassin
123K69 -
1:01:33
Jeff Ahern
4 hours ago $9.14 earnedThe Saturday Show with Jeff Ahern
37.6K22 -
18:08
Professor Nez
5 hours ago🚨HOLY CRAP: Members of Congress Call for Military INSURRECTION!
102K87 -
4:14:26
Grant Cardone
8 hours agoHow to Buy Real Estate With NO Money Down (LIVE Training With Grant Cardone)
102K7