مجالس کا دورانیہ

2 months ago
2

السلام علیکم - یہ کلپ ضرور سنئے - جو لوگ اپنی سالانہ مجلسوں میں ایک ایک گھنٹے کے سوز و سلام اور مرثیے پڑھاتے ھیں، دو دو گھنٹے سات آٹھ نوحے کرتے ھیں ٫ ذاکر اور ذاکروں کو صرف مقصد حسین علیہ السلام سمجھانے کو 35-40 منٹ کا پابند کرتے ھیں ان کے لئے ایک سبق آموز کلپ ھے

Loading comments...