Premium Only Content
پروگرام دین و دنیا موضوع: بارہ روزہ ایران - اس-رائیل جنگ اہداف اور اثرات
پروگرام دین و دنیا
موضوع: بارہ روزہ ایران - اس-رائیل جنگ اہداف اور اثرات
مہمان حجہ الاسلام والمسلمین جری حیدر صاحب
میزبان: محمد سبطین علوی
موضوعات گفتگو:
⚫اس-رائیل کے اس جنگ میں مقاصد اور اہداف
🟢اس جنگ کے کیا خطے اور بین الاقوامی سطح پر اثرات
🔴کیا اس-رائیل دوبارہ ایسا اقدام کرے گا۔
خلاصہ گفتگو:
اس-رائیل اور ام-ریکہ کا ایر.ان پر حملہ بظاہر جوہری ہتھیا.روں کے بہانے ہوا، مگر اصل مقصد ایر.ان کے اسلامی نظام کو ختم کرنا، خطے میں اس کے بڑھتے اثر و رسوخ کو روکنا اور مزاحمتی قوتوں جیسے حز.ب اللہ و حما.س کی پشت پناہی کو کمزور کرنا ہے۔ ایر.ان کی خودمختاری، جو کہ اسرائیل و امریکہ کی سیاسی و فوجی پالیسیوں کے خلاف ایک مضبوط رکاوٹ ہے، ان کے لیے ناقابلِ برداشت بن چکی ہے۔ وہ چاہتے تھے کہ ایران اندرونی دباؤ، معاشی بحران اور بین الاقوامی تنہائی کا شکار ہو کر اپنے انقلابی اصولوں سے دستبردار ہو جائے۔ جس کو حاصل کرنے میں وہ ناکام رہے۔
خطے پر اس جنگ کے اثرات میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ، سیکیورٹی خدشات اور عالمی طاقتوں میں تناؤ شامل ہے۔
آئندہ بھی اسر۔ائیل ایسا اقدام کر سکتا ہے، مگر ایران کی جوابی طاقت اور عالمی رائے عامہ اس کے لیے چیلنج بن چکی ہے۔
-
1:08:20
The Quartering
3 hours agoMTG Quits, Indian X Meltdown & FBI Caught Lying Again About Trump Assassin
123K68 -
1:01:33
Jeff Ahern
4 hours ago $9.14 earnedThe Saturday Show with Jeff Ahern
37.6K22 -
18:08
Professor Nez
5 hours ago🚨HOLY CRAP: Members of Congress Call for Military INSURRECTION!
102K87 -
4:14:26
Grant Cardone
8 hours agoHow to Buy Real Estate With NO Money Down (LIVE Training With Grant Cardone)
102K7 -
1:56:11
AlaskanBallistics
15 hours ago $4.88 earnedShooting the WhisperStrike WT30 Live!
19.5K5 -
19:53
MetatronHistory
21 hours agoRome VS Greece - Ultimate Clash of Civilizations Explained
58K15 -
LIVE
The Big Mig™
7 hours agoThe Big Mig Show's Greatest Hits w/ Americas Future, Karmageddon, Operation Gideon,..
132 watching -
1:32:33
VapinGamers
6 hours ago $6.08 earnedTools of the Trade - EP12 The Art of Story Telling with MidnightinTheMountains - !rumbot !music
42.3K4 -
3:09:50
SOLTEKGG
6 hours ago🔴LIVE - Battlefield 6 - Going Pro in RED SEC
39.3K2 -
5:19:03
Midnight In The Mountains™
7 hours agoThe Midnights Play Arc Raiders | Loot Scoot and KILL | Crypto Wallet up n running GO JOIN THE BETA!
29.9K4