Premium Only Content

تجزیہ انجم رضا کے ساتھ موضوع: اربعین امام حسینؑ اور زائرین کی مشکلات
تجزیہ انجم رضا کے ساتھ
موضوع: اربعین امام حسینؑ اور زائرین کی مشکلات
مہمان مقرر: آغائے سجاد زکزکی
میزبان و پیشکش: سید انجم رضا
خلاصہ گفتگو و اہم نکات
اربعین کی زیارت کے لئے جانے کو مومن کی علامت بتایا گیا ہے
مومنین کا اربعین کے موقع پہ اکٹھے ہوکر امامؑ کی نصرت اور یزیدیت سے بیزاری کا عہد کرنا ہے
اربعین کی زیارت کا ایک مقصد ظہور امام زمانہ عج کی راہ ہموار کرنا ہے
کربلا میں اربعین کے موقع پہ دور حاضر ِ کے یزید امریکہ و اسرائیل سے اظہارِ بیزاری کرنا ہے
کربلائے زمانہ غزہ کے مظلومین کی حمایت و مدد کا اعلان کرنا ہے
دعائے عہد اور دعائے ندبہ اور زیارت مل یٰسین اسے لئے پڑھی جاتی کہ ہماری زیارت میں اس عہد کی جھلک ہو
زائرین کے ضروری ہے کہ اچھی شہرت رکھنے والے بااعتماد اور جاننے والے قافلہ کو زیارت کے منتخب کریں
ز یارتی سفر کو قربتہ الی اللہ جانتے ہوئے بسر کریں
ایران و عراق کے موسمی و علاقائی حالات کے مطابق لباس و ضروریات اپنے ساتھ رکھیں
حالیہ پاکستان، عراق، ایران سہ فریقی میٹنگ اربعین کے سفرِ زیارت کے حوالے سے ہوئی
اس سہ ملکی میٹنگ میں زائرین کو سہولیات بہم پہچانے کے لئے بہترین فیصلے ہوئے
ضروری ہے کہ قافلہ سالار صرف "زائرین" کو اس سفرزیارت میں لے کے جائیں
مسئلہ تب خراب ہوتا ہے جب غیر زائرین آتے ہیں اور پھر غائب ہوجاتے ہیں
بذریعہ سڑک سفر کرنے والے قافلے کی ٹرانسپورٹ کسی بھی صورت پرانی اور خراب نہ ہو
خراب اور کھٹا رہ بسیں پاکستانی کی قومی و ملی شہرت خراب ہوتی ہے
بذریعہ سڑک قافلے کی بسوں کے ڈرائیورز ایران عراق کے ٹریفک قوانین سے آگاہ ہوں
قافلہ سالاروں کو اپنی ذمہ داریوں کا ادراک ہونا ضروری ہے
قافلہ سالار صرف زائرین کو نہیں لے جارہے ، بلکہ امامؑ کے ناصرین کو ان تک پہنچاتے ہیں
جو فرد زائرین کو امامؑ تک پہنچائے اس کا بہت مقام اور فضیلت ہے
ایران و عراق کے عوام پاکستانی مومنین کا فراخ دلی سے استقبال کرتے ہیں
زائرین کے راستے میں جا بجا موکب اس مہمان نوازی کے گواہ ہیں
ایرانی و عراقی حکومت کو زائرین کی کثرت سے مسئلہ نہیں ہوتا، بلکہ خراب ٹرانسپورٹ مسئلہ پیدا کرتی ہیں
ایران سے بھی کثیر تعداد میں زائرین اربعین کے لئے عراق جاتے ہیں
ایرانی حکومت کے پاس اپنے عوام کے لئے محدود تعدا میں ٹرانسپورٹ ہوتی ہے
پاکستانی زائرین اور قافلہ سالاروں کے لئے ضروری ہے کہ سفر ِ زیارت کو معرفت کا سفر بنائیں
-
49:42
Liz Wheeler
16 hours agoWHO is Behind ANTIFA? | Ep 176
36.7K18 -
8:30
MattMorseTV
16 hours ago $9.21 earnedThis just ENDED Newsom's CAREER.
164K57 -
17:11
Nikko Ortiz
14 hours agoIs Poverty Your Fault?
16.2K11 -
41:10
The Connect: With Johnny Mitchell
4 days ago $10.93 earnedInside The Sinaloa Cartel's Fight For Survival: How Mexico's Oldest Cartel Is Making It's Last Stand
49.3K17 -
1:44:47
Side Scrollers Podcast
1 day agoKimmel RETURNS + Twitch University + More! | Side Scrollers
67.1K8 -
5:43
GritsGG
1 day agoBest Way To Get Specialist EVERY Game!
41.8K4 -
LIVE
Lofi Girl
2 years agoSynthwave Radio 🌌 - beats to chill/game to
210 watching -
6:48
Buddy Brown
14 hours ago $13.77 earnedWatch What Happens When you Set up a "Charlie Tent" at HBCU! | Buddy Brown
172K69 -
3:02:05
FreshandFit
15 hours agoObese Black Girls Got Triggered Over THIS...
130K128 -
2:07:44
Inverted World Live
10 hours agoPentagon Says it Solved UFO Cases, Tyler Robinson "Roommate" Missing | Ep. 113
57.9K18