eshawar Mattani Bazar | خوبصورت مناظر اور روزمرہ کی رونق"

3 months ago
39

سبحان اللہ! پشاور کا مشہور مٹنی بازار جہاں روزانہ ہزاروں لوگ خریداری کے لیے آتے ہیں۔ دیسی کھانے، کپڑے، جوتے، اور روایتی پشاوری ثقافت کا حسین امتزاج۔ آئیے دیکھتے ہیں اس بازار کی خوبصورتی اور روزمرہ کی چہل پہل۔
📍 مقام: مٹنی بازار، پشاور
📸 اگر آپ کو ویڈیو پسند آئے تو لائک، شئیر اور سبسکرائب ضرور کریں۔
#Peshawar #MattaniBazar #PakistanCulture #LocalMarket #PashtunTradition

Loading 1 comment...