💔مجلس میں ایسا کبھی نہ ہوا ہے نہ ہونا چاہیئے

1 month ago
1

کیا یہ صاحب واقع ذاکر حسین ہیں اتنی اناضمیر اختر صاحب کا شاگرد۔ اتنا غرور و تکبر۔ اللہ کی پناہ
پرستی کہ جو شخص انکی واہ واہ نہیں کرے گا تو اس کو اپنے سامنے سے اٹھوادیں گے اور کیا وہ لوگ جنہوں نے اس شخص کو اٹھایا واقعی میں عزادار ہیں

Loading comments...